اسلام آباد (این این )قومی اسمبلی میں ملک میں آدھی معاشی سرگرمیاں بغیر ٹیکس ہونے کا انکشاف ہوا ۔ جمعہ کو اجلاس کے دور ان وزیرمملکت عائشہ غوث پاشا نے کہاکہ آدھے کاروبار بغیر کسی ٹیکس سے چل رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستانی ٹیکس پیئرز کو سوچنا چاہیے کہ ملک کی معیشت میں انکا حصہ ہونا چاہیے۔ عائشہ غوث پاشا نے کہاکہ ایف بھی آر کو اپنی پالیسی بدلنے کی ضرورت ہے،ایف بی ار کو نئے ٹیکس نادہندگان کو رجسٹر کرنا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ ملک ڈیفالٹ ہونے کا کوئی اندیشہ نہیں۔ عائشہ غوث پاشا نے کہاکہ جب حکومت میں آئے تو ڈیفالٹ کے بادل منڈلا رہے تھے، حکومت میں آئے تو آئی ایم ایف کا پروگرام بند تھا اب شروع ہو چکا ہے۔
ملک میں آدھی معاشی سرگرمیاں بغیر ٹیکس ہونے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































