لاہور( این این آئی)پاکستان کے بیرونی قرض میں کمی جبکہ مقامی قرض میں اضافہ ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کے مقامی وبیرونی قرض اور واجبات سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 30 ستمبر تک پاکستان پر126ارب 91کروڑ ڈالر کا بیرونی قرض ہے۔پاکستان کے بیرونی قرض میں 3 ارب 28 کروڑ ڈالر کی کمی آئی ہے تاہم ایک سال میں اندرونی قرضوں میں 4958ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ستمبر2021 تک ملک پر26 ہزار444 ارب روپے کا مقامی قرض تھا جو کہ رواں سال30 ستمبر تک 31ہزار402ارب تک پہنچ گیا۔
پاکستان کے بیرونی قرض میں کمی ، مقامی قرض میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































