ارشد شریف کے دبئی چھوڑنے سے ایک روز قبل کس نے ملاقات کی؟تہلکہ خیز انکشافات
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سینئر صحافی و اینکرارشد شریف کے کینیا روانگی سے ایک روز قبل دبئی میں ایک اماراتی اہلکار کی ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق یہ حکومتی اہلکار 19 اگست کو مقتول صحافی سے ان کے ہوٹل میلینیئم میں ملا تھا۔ 23اکتوبر… Continue 23reading ارشد شریف کے دبئی چھوڑنے سے ایک روز قبل کس نے ملاقات کی؟تہلکہ خیز انکشافات