شہبازشریف کا ہتک عزت کیس عدالت نے عمران خان پر بجلیاں گرا دیں

26  ‬‮نومبر‬‮  2022

لاہور(آئی این پی ) لاہور سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہرجانہ کیس میں چیئرمین عمران خان کا حق دفاع ختم کردیا۔ سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کے عمران خان کیخلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی، عدالت کی جانب سے عمران خان کے وکلا کی جانب سے سوالات کے جوابات جمع نہ کرانے پر حق دفاع ختم کردیا گیا۔ عدالت نے ہتک عزت کیس میں عمران خان کے وکلا سے شہبازشریف کے سوالات پر جواب طلب کر رکھا تھا، ایڈیشنل سیشن جج محمد آصف نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت میں شہبازشریف کے وکیل سعد صبغت اللہ کی جانب سے دلائل پیش کئے گئے، عدالت نے مزید سماعت 29 نومبر تک ملتوی کر دی، وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کیخلاف دس ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کر رکھا ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…