اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی جانب سے طے شدہ شرائط پر عملدرآمد نہ کرنے پر این او سی کی منسوخی پر غور شروع کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تحریک انصاف کو 56 شرائط کے ساتھ ایک دن کے جلسے کی اجازت دی تھی اور کہا تھا کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی 27 نومبر کو آمد کے پیش نظر 26کی رات جلسہ گاہ خالی کرنا ہوگا۔ تاہم اب انتظامیہ نے طے شدہ شرائط پر عملدرآمد نہ کرنے پر تحریک انصاف کو جاری کیا گیا این او سی منسوخ کرنے پرغور شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت نے شرائط پر عملدرآمد سے گریز کیا، اور تاحال عمران خان کا دستخط شدہ بیان حلفی پیش نہ کر سکی، جب کہ مقامی قیادت نے عمران خان کا دستخط شدہ بیان حلفی دینے کی یقین دہانی کرائی تھی
اسلام آباد انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو جاری این او سی منسوخ کرنے پر غور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































