پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں حکمران کوئی اور ہیں،مصطفی نواز کھوکھر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک میں حکمران کوئی اور ہیں،مصطفی نواز کھوکھر

لاہور (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک میں حکمران کوئی اور ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ چاہے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی بندش ہو یا پشتون تحفظ موومنٹ کے محسن داوڑ… Continue 23reading ملک میں حکمران کوئی اور ہیں،مصطفی نواز کھوکھر

بھارت،گجرات میں اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے دو بھارتی فوجی ہلاک، دو زخمی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارت،گجرات میں اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے دو بھارتی فوجی ہلاک، دو زخمی

پوربندر(این این آئی) بھارتی ریاست گجرات میں پیراملٹری انڈین ریزرو بٹالین (IRB)کے ایک اہلکارنے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کرکے دو اہلکاروں کو قتل اور دوکو زخمی کردیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں بھارتی پیراملٹری اہلکار ریاست کے شہر پوربندر سے تقریبا 25کلومیٹر دور ایک گائوں تکڈا گوسا میں ایک سائیکلون سینٹرپر تعینات تھے۔ فوجی… Continue 23reading بھارت،گجرات میں اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے دو بھارتی فوجی ہلاک، دو زخمی

شادی میں دلہن کو طلاق دینے کی رنجش پر دو گروپوں میں لڑائی، دولہا کی ماں تشدد سے مبینہ طور پر دم توڑ گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

شادی میں دلہن کو طلاق دینے کی رنجش پر دو گروپوں میں لڑائی، دولہا کی ماں تشدد سے مبینہ طور پر دم توڑ گئی

سرگودھا(این این آئی)شادی میں دلہن کو طلاق دینے کی رنجش میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی میں دولہا کی ماں تشدد سے مبینہ طور پر دم توڑ گئی پولیس نے اطلاع ملتے ہی تفتیش شروع کر دی۔زرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے چک 8 ایم ایل میں خاتون سردراں بی بی کے بیٹے… Continue 23reading شادی میں دلہن کو طلاق دینے کی رنجش پر دو گروپوں میں لڑائی، دولہا کی ماں تشدد سے مبینہ طور پر دم توڑ گئی

جدہ ، سیلابی ریلے میں پھنسے شخص کی نماز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

جدہ ، سیلابی ریلے میں پھنسے شخص کی نماز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے شہر جدہ میں میں دو روز قبل ہونے والی طوفانی بارش کے دوران ایک شہری کی سیلابی ریلے کے درمیان نماز ادا کرنے کی ویڈیو عوام کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔رعد عبداللہ المطیری نیبتایا کہ ان کے والد ہی وہ شخص ہیں جنہیں سیلابی ریلے میں… Continue 23reading جدہ ، سیلابی ریلے میں پھنسے شخص کی نماز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک خطرناک سطح پر پہنچ گیا ہے، مفتاح اسماعیل کا دعویٰ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک خطرناک سطح پر پہنچ گیا ہے، مفتاح اسماعیل کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ رسک خطرناک سطح پر پہنچ گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے رہنما مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ مجھے نہیں معلوم کہ… Continue 23reading پاکستان کا ڈیفالٹ رسک خطرناک سطح پر پہنچ گیا ہے، مفتاح اسماعیل کا دعویٰ

سعودی عرب میں المناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی عرب میں المناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں گذشتہ روز ٹریفک کے المناک حادثے میں 9 افراد افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ دو زخمی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔اطلاعات کے مطابق حادثہ الرین، وادی الدواسر شاہراہ پر پیش آیا۔ مسافروں کو لے جانے والی دو گاڑیاں آمنے سامنے سے ٹکرا گئیں۔ حادثے کی اطلاع… Continue 23reading سعودی عرب میں المناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

لڑکی کی لاش کے ٹکڑے فریج میں رکھ کر ملزم کی دوسری لڑکیوں سے دوستیاں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

لڑکی کی لاش کے ٹکڑے فریج میں رکھ کر ملزم کی دوسری لڑکیوں سے دوستیاں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شردھا نامی لڑکی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کرنے والے ملزم آفتاب پونا والا کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دوست خاتون کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کرنے والا آفتاب پونا والا ان دنوں بھی مختلف خواتین سے… Continue 23reading لڑکی کی لاش کے ٹکڑے فریج میں رکھ کر ملزم کی دوسری لڑکیوں سے دوستیاں

عمران خان اسلام آباد آتا تو اس کی تباہی مچ جاتی، 10 لاکھ لوگوں کا کہہ کر 10 ہزار جمع کرسکے، مولانا فضل الرحمان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان اسلام آباد آتا تو اس کی تباہی مچ جاتی، 10 لاکھ لوگوں کا کہہ کر 10 ہزار جمع کرسکے، مولانا فضل الرحمان

اپر کوہستان (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) اور حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے وہ کہتے ہیں اسلام آباد آتا تو تباہی مچ جاتی، اگر وہ آتے تو ان کی تباہی مچ جاتی، 10 لاکھ لوگوں کو… Continue 23reading عمران خان اسلام آباد آتا تو اس کی تباہی مچ جاتی، 10 لاکھ لوگوں کا کہہ کر 10 ہزار جمع کرسکے، مولانا فضل الرحمان

ممکنہ تیل معاہدے پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفدآج روس جائیگا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

ممکنہ تیل معاہدے پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفدآج روس جائیگا

لاہور( این این آئی)روس کے ساتھ ممکنہ تیل کے معاہدے پر بات چیت کے لئے پاکستانی وفدآج (پیر) کے روز روس جائے گا۔یہ بات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔ اسحاق ڈار نے بتایا کہ حکومت نے وزارت پیٹرولیم کو اختیار دے دیا ہے… Continue 23reading ممکنہ تیل معاہدے پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفدآج روس جائیگا