اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی میں دلہن کو طلاق دینے کی رنجش پر دو گروپوں میں لڑائی، دولہا کی ماں تشدد سے مبینہ طور پر دم توڑ گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)شادی میں دلہن کو طلاق دینے کی رنجش میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی میں دولہا کی ماں تشدد سے مبینہ طور پر دم توڑ گئی پولیس نے اطلاع ملتے ہی تفتیش شروع کر دی۔زرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے چک 8 ایم ایل میں خاتون سردراں بی بی کے بیٹے نے کی ہمشرہ سے شادی کی اور دولہن کو طلاق پر دونوں گھروں میں چل نکلی جس میں گزشتہ روز تصادم میں چار افراد نیسردراں بی بی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جو ہسپتال پہنچنے سے قبل راستہ میں ہی دم توڑ گئی پولیس وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…