ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

آخر کار عمران خان نے نئے آرمی چیف کو مبارکباد دے ہی دی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

آخر کار عمران خان نے نئے آرمی چیف کو مبارکباد دے ہی دی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاک فوج کی نئی قیادت کو عہدے سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ امید ہے نئی عسکری قیادت ملت و ریاست کے درمیان اعتمادکے فقدان کو ختم کریگی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جنرل سید عاصم منیر نے پاک… Continue 23reading آخر کار عمران خان نے نئے آرمی چیف کو مبارکباد دے ہی دی

پی ٹی آئی رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے فواد چوہدری

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کاہے کہ ان کی جماعت رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف رمضان سے پہلے یعنی 20 مارچ تک انتخابات چاہتی ہے، وقت کم ہے، اسمبلیاں توڑنے میں زیادہ دیر نہیں کرسکتے۔

میرے پاس موجود 30 فیصد انگلش ختم ہو گئی انگریزی میں سوال پر نسیم شاہ کا دلچسپ جواب

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

میرے پاس موجود 30 فیصد انگلش ختم ہو گئی انگریزی میں سوال پر نسیم شاہ کا دلچسپ جواب

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انگریزی میں سوال پوچھنے والے صحافی کو دلچسپ جواب دے دیا۔ نسیم شاہ کی جانب سے راولپنڈی میں کی گئی پریس کانفرنس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے… Continue 23reading میرے پاس موجود 30 فیصد انگلش ختم ہو گئی انگریزی میں سوال پر نسیم شاہ کا دلچسپ جواب

کراچی میں بیوی اور بیٹیوں کو قتل کرنے والے ملزم کے ابتدائی بیان میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

کراچی میں بیوی اور بیٹیوں کو قتل کرنے والے ملزم کے ابتدائی بیان میں تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں شوہر کے ہاتھوں چھری کے وارسے بے دردی سے قتل ہونے والی اہلیہ اور3بیٹیوں کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بیوی اور بیٹیوں کو قتل کرنے والے ملزم نے ابتدائی بیان میں تہلکہ خیز انکشافات کیئے ہیں۔تفتیشی حکام نے نئے طریقے… Continue 23reading کراچی میں بیوی اور بیٹیوں کو قتل کرنے والے ملزم کے ابتدائی بیان میں تہلکہ خیز انکشافات

کرکٹ شائقین کے لیے بری خبر پاک انگلینڈ پہلے ٹیسٹ میچ پر سیاہ بادل منڈلانے لگے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

کرکٹ شائقین کے لیے بری خبر پاک انگلینڈ پہلے ٹیسٹ میچ پر سیاہ بادل منڈلانے لگے

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے ایک روز قبل انگلینڈ کی ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس سمیت متعدد کھلاڑی پیٹ کے انفیکشن کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد میچ ایک سے دو دن ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد ٹیسٹ… Continue 23reading کرکٹ شائقین کے لیے بری خبر پاک انگلینڈ پہلے ٹیسٹ میچ پر سیاہ بادل منڈلانے لگے

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں باران رحمت نے زائرین کے سر نم کردیئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں باران رحمت نے زائرین کے سر نم کردیئے

مسجد نبوی میں باران رحمت نے زائرین کے سر نم کردیئے۔مسجد نبوی کے امور کی ایجنسی نے مدینہ میں بارش کی صورتحال کے ساتھ مل کر اپنی تیاریوں میں اضافہ کر دیا مدینہ منورہ(این این آئی)مدینہ منورہ میں ہونے والی باران رحمت نے مسجد نبوی میں حاضری دینے والے زائرین کے سروں کو بھگو دیا۔… Continue 23reading مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں باران رحمت نے زائرین کے سر نم کردیئے

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی

راولپنڈی( این این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش کپتان بین اسٹوکس کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی تقریب بھی ملتوی کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سیریز کی بدھ کے روز شیڈول ٹرافی کی رونمائی کپتان بین اسٹوکس کی عدم دستیابی کی… Continue 23reading پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ روپے کی مالیت سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی ضمانتوں سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ روپے کی مالیت سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی ضمانتوں سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے50 کروڑ روپے کی مالیت سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی ضمانتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب ریفرنس میں قید 5 ملزمان کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترامیم… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ روپے کی مالیت سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی ضمانتوں سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

فوجی کمان میں تبدیلی کیساتھ ہی پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات تبدیل

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

فوجی کمان میں تبدیلی کیساتھ ہی پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات تبدیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فوج کی کمان تبدیل ہوتے ہی پاکستان تحریک انصاف کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ توقعات بھی تبدیل ہوگئی ہیں۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے بتایا کہ ہم نئی اسٹیبلشمنٹ سے یہ نہیں چاہتے کہ ہمیں جلد الیکشن دیے… Continue 23reading فوجی کمان میں تبدیلی کیساتھ ہی پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات تبدیل