ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے آئندہ الیکشن میں کن ارکان کو میدان میں اتارنے کافیصلہ کر لیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان نے آئندہ الیکشن میں کن ارکان کو میدان میں اتارنے کافیصلہ کر لیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں دیرینہ اور بانی ارکان کو میدان میں اتارا جائے گا۔عمران خان سے زمان پارک میں لاہور تنظیم کے عہدیداروںاور بانی کارکنان نے ملاقات کی۔ عمران خان نے کہا کہ میںاپنے دیرینہ کارکنان سے… Continue 23reading عمران خان نے آئندہ الیکشن میں کن ارکان کو میدان میں اتارنے کافیصلہ کر لیا

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر بات چیت

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر بات چیت

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف کا منصب سنبھالنے پر مبارک دی۔  وزیراعظم نے کہاکہ آپ کے آرمی چیف بننے پر قوم خوش ہے، عوام اور فوج کے درمیان اعتماد اور… Continue 23reading وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر بات چیت

اسلام برطانیہ میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب قرار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام برطانیہ میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب قرار

لندن(این این آئی) برطانیہ میں 2021 میں کئی گئی مردم شماری میں سب سے تیزی سے مقبول ہونے والا مذہب اسلام ہے جب کہ 13 فیصد کمی کے بعد عیسائی پہلی بار ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ادارہ برائے قومی شماریات نے ملک بھر 2021… Continue 23reading اسلام برطانیہ میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب قرار

5 سالوں میں ملک سے سود کا خاتمہ کرسکتے ہیں، اسحاق ڈار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

5 سالوں میں ملک سے سود کا خاتمہ کرسکتے ہیں، اسحاق ڈار

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ہم خلوص نیت سے صرف اللہ کی رضا کے لیے فیصلہ کریں تو 5 سالوں میں ملک سے سود کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔کراچی میں سود کے خاتمے سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ… Continue 23reading 5 سالوں میں ملک سے سود کا خاتمہ کرسکتے ہیں، اسحاق ڈار

عمران خان کو نواز شریف کیخلاف سازش کرتے وقت قائد اعظمؒ کا فرمان یاد نہیں آیا؟ ‘مریم نواز

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کو نواز شریف کیخلاف سازش کرتے وقت قائد اعظمؒ کا فرمان یاد نہیں آیا؟ ‘مریم نواز

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف سازش کرتے وقت عمران خان کو قائد اعظمؒ کا یہ فرمان یاد نہیں آیا؟ ، غیر آئینی مداخلت کی بھیک مانگتے ہیں ،جب اس سے انکار کیا جاتا ہے تو آپ انہیں غدار قرار… Continue 23reading عمران خان کو نواز شریف کیخلاف سازش کرتے وقت قائد اعظمؒ کا فرمان یاد نہیں آیا؟ ‘مریم نواز

خواتین سے متعلق نازیبا الفاظ کا استعمال ، پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کا فیصلہ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

خواتین سے متعلق نازیبا الفاظ کا استعمال ، پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر صحت وصدرپی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاہے کہ پاکستان کو نقصان ہورہاہے، انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی ملک میں معاشی استحکام بھی آجائے گا،پاکستان مشکل میں ہے اور نوازشریف اپنی بیٹی مریم نوازکے ہمراہ یورپ کی سیریں کررہاہے ،فضل الرحمن کے خلاف خواتین کے… Continue 23reading خواتین سے متعلق نازیبا الفاظ کا استعمال ، پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کا فیصلہ

حکومت اور شوگر ملز کے درمیان کرشنگ کے حوالے سے ڈیڈ لاک ختم

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت اور شوگر ملز کے درمیان کرشنگ کے حوالے سے ڈیڈ لاک ختم

لاہور( این این آئی)حکومت اور شوگر ملز کے درمیان کرشنگ کے حوالے سے ڈیڈ لاک ختم ہوگیا ، چینی کی برآمد کے حوالے سے پیر کے روز سمری طلب کر لی گئی جسے منظوری کے لئے ای سی سی میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان اضافی… Continue 23reading حکومت اور شوگر ملز کے درمیان کرشنگ کے حوالے سے ڈیڈ لاک ختم

کسی بھی صوبے میں گورنر راج لگانے کے لئے کیا کرنا لازمی ہوگا‘ قانونی ماہرین نے بتا دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

کسی بھی صوبے میں گورنر راج لگانے کے لئے کیا کرنا لازمی ہوگا‘ قانونی ماہرین نے بتا دیا

لاہور( این این آئی)ماہر قانون ابوذر سلمان نیازی نے کہا ہے کہ کسی صوبے میں گورنر راج لگانے کے لیے اسمبلی سے قرارداد منظور کرانا لازمی ہوگا۔انہون نے کہا کہ اسمبلی تحلیل کے لئے پارٹی صدر یا پارلیمانی پارٹی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ آئین کے تحت پارلیمانی امور میں پارٹی صدر نہیں… Continue 23reading کسی بھی صوبے میں گورنر راج لگانے کے لئے کیا کرنا لازمی ہوگا‘ قانونی ماہرین نے بتا دیا

اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے دو آپشنز اکٹھے استعمال کرنے کا امکان

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے دو آپشنز اکٹھے استعمال کرنے کا امکان

لاہور( این این آئی)اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے دو آپشنز اکٹھے استعمال کرنے کا امکان ہے ، ممکنہ طور پر آج جمعرات کو گورنر پنجاب وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے جبکہ اس کے کچھ دیر بعد وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی… Continue 23reading اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے دو آپشنز اکٹھے استعمال کرنے کا امکان