لاہور( این این آئی)اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے دو آپشنز اکٹھے استعمال کرنے کا امکان ہے ، ممکنہ طور پر آج جمعرات کو گورنر پنجاب وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے جبکہ اس کے کچھ دیر بعد وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی جمع کرا دی جائے گی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ آج جمعرات یکم دسمبر کو گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جائے گا اور اس کے چند گھنٹوں بعد تحریک عدم اعتماد بھی جمع کرا دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اسی تناظر میں مسلم لیگ (ن) کے تمام اراکین کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کی گئی ۔
اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے دو آپشنز اکٹھے استعمال کرنے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا



















































