کراچی بندرگاہ پر سینکڑوں کنٹینر پھنس گئے، ملک میں پیاز، ادرک اور لہسن کی قلت کا خدشہ
لاہور ( این این آئی)کراچی بندرگاہ پر درآمدی پیاز ،ادرک اور لہسن کے سیکڑوں کنٹینرز پھنس گئے جس سے ملک میں ایک بار پھر پیاز، لہسن اور ادرک کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ درآمد کنندگان کے مطابق کمرشل بینکوں نے پیاز، ادرک اور لہسن کے درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس کے لیے دستاویزات کی… Continue 23reading کراچی بندرگاہ پر سینکڑوں کنٹینر پھنس گئے، ملک میں پیاز، ادرک اور لہسن کی قلت کا خدشہ