اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

لاہور میں 30 سال سے پرانی گاڑیوں پر پابندی لگانے کی تجویز

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

لاہور میں 30 سال سے پرانی گاڑیوں پر پابندی لگانے کی تجویز

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے لاہور میں آئندہ سال سے 30 سال سے پرانی گاڑیوں پر پابندی لگانے کی تجویز دے دی۔وزیرتحفظ ماحول راجہ بشارت کی زیر صدارت انوائرمنٹ پروٹیکشن کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مختلف تجاویز پیش کی گئیں جب کہ اجلاس میں پنجاب کی تحفظ ماحول پالیسی کو عالمی معیارات سے… Continue 23reading لاہور میں 30 سال سے پرانی گاڑیوں پر پابندی لگانے کی تجویز

آئی ایم ایف کے دبائو پر حکومت کا ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی پر غور،وزارت منصوبہ بندی کی مخالفت

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

آئی ایم ایف کے دبائو پر حکومت کا ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی پر غور،وزارت منصوبہ بندی کی مخالفت

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت خزانہ نے ملک کو درپیش معاشی بحران کے باعث رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں ساڑھے تین سو ارب روپے کی کٹوتی کرنے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے تاہم وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے اتنے بڑے پیمانے پر ترقیاتی بیٹ میں کٹوتی کی تجویز… Continue 23reading آئی ایم ایف کے دبائو پر حکومت کا ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی پر غور،وزارت منصوبہ بندی کی مخالفت

سی ایس ایس 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

سی ایس ایس 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور(آئی این پی)سی ایس ایس 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق کامیابی کا تناسب 1.94فیصد رہا۔ چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید کی جانب سے امتحانی نتائج جاری کرنے کی سمری پر دستخط کئے گئے۔سی ایس ایس 2022 امتحان کیلئے 32 ہزار 59… Continue 23reading سی ایس ایس 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان

پی آئی اے کے فضائی میزبانوں پر بڑی پابندی عائد

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

پی آئی اے کے فضائی میزبانوں پر بڑی پابندی عائد

کراچی(آئی این پی) پی آئی اے نے تمام فضائی میزبانوں کو ترکیہ جانیوالی پروازوں پر چھالیہ اور سونف سپاری کے استعمال اور لے جانے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں ہر قسم کی چھالیہ اور سونف سپاری پر پابندی کے معاملے پر پی آئی اے نے اپنے تمام فضائی میزبانوں کو ترکیہ جانیوالی… Continue 23reading پی آئی اے کے فضائی میزبانوں پر بڑی پابندی عائد

عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر معذور مداح حنان خان پر ٹانگ کا مصنوعی بریکٹ لگادیا گیا، وہ عمران خان کی محبت میں مفت قہوہ تقسیم کرتا تھا،دو روز قبل حنان… Continue 23reading عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا

نفرت انگیز تقریر ،پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد کے خلاف بھی مقدمہ درج

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

نفرت انگیز تقریر ،پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد کے خلاف بھی مقدمہ درج

تربت(آئی این پی)پی ٹی آئی کے رہنما سلمان احمد کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ ملکی ادارے کے خلاف نفرت اور اشتعال پھیلانے کی دفعات کے تحت درج کیا،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنمائوں کیخلاف مقدمات درج کرانے کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کے رہنما سلمان احمد کے خلاف بھی… Continue 23reading نفرت انگیز تقریر ،پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد کے خلاف بھی مقدمہ درج

عمران خان کے گھڑی خریدار کے پاس خریدنے کی استطاعت نہ ہونے کا انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کے گھڑی خریدار کے پاس خریدنے کی استطاعت نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دستیاب سرکاری اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ محمد شفیق اور ان کی گھڑیوں کی دوکان ’آرٹ آف ٹائم‘ کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ اور ٹیکس ریٹرن سابق وزیر اعظم عمران خان سے 50 ملین روپے میں مشہور جیول واچ سیٹ خریدنے کی اپنی استطاعت کا کوئی سراغ نہیں ملتا۔روزنامہ جنگ میں… Continue 23reading عمران خان کے گھڑی خریدار کے پاس خریدنے کی استطاعت نہ ہونے کا انکشاف

عمران خان کی 3 ٹیلی تھون بیرون ملک پاکستانیوں کے صرف ڈیڑھ ارب روپے جمع

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کی 3 ٹیلی تھون بیرون ملک پاکستانیوں کے صرف ڈیڑھ ارب روپے جمع

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک )بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے تین ٹیلی تھونز میں عدم دلچسپی کا اظہار کرتےہوئے سیلاب متاثرین کے ریلیف اکاؤنٹس کے لیے صرف 1ارب 58کروڑ روپے بیرون ملک سے پاکستان بھجوائے ہیں ۔اندرون ملک پاکستانیوں نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے زیادہ چندہ جمع کرایا ۔… Continue 23reading عمران خان کی 3 ٹیلی تھون بیرون ملک پاکستانیوں کے صرف ڈیڑھ ارب روپے جمع

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا گوجرانوالہ کو لاہورسیالکوٹ موٹر وے سے لنک کرنے کا اعلان

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا گوجرانوالہ کو لاہورسیالکوٹ موٹر وے سے لنک کرنے کا اعلان

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اورسابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی ۔ایم این اے حسین الٰہی بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے گوجرانوالہ کو لاہورسیالکوٹ موٹر وے سے لنک کرنے کا اعلان کیااور کہا… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا گوجرانوالہ کو لاہورسیالکوٹ موٹر وے سے لنک کرنے کا اعلان