اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

عمران خان کو پیغام بھجوا دیا گیا ہے کہ بس اب بہت ہوگیا اب اگر کسی نے فوج کےبارے بات کی یاٹرولنگ کی تو پھر وہ کرینگے کہ تم یاد کروگے نجم سیٹھی

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کو پیغام بھجوا دیا گیا ہے کہ بس اب بہت ہوگیا اب اگر کسی نے فوج کےبارے بات کی یاٹرولنگ کی تو پھر وہ کرینگے کہ تم یاد کروگے نجم سیٹھی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صدرعارف علوی  کے ذریعہ عمران خان کو پیغام بھجوا دیا گیا ہے کہ بس اب بہت ہوگیا اب اگر کسی نے فوج کے بارے میں بات کی ٹرولنگ کی تو پھر ایسے پھٹے چکے جائینگے کہ… Continue 23reading عمران خان کو پیغام بھجوا دیا گیا ہے کہ بس اب بہت ہوگیا اب اگر کسی نے فوج کےبارے بات کی یاٹرولنگ کی تو پھر وہ کرینگے کہ تم یاد کروگے نجم سیٹھی

فیفا ورلڈکپ میں مراکش نے نئی تاریخ رقم کردی، کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی واحد مسلمان ٹیم بن گئی کھلاڑیوں نے میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

فیفا ورلڈکپ میں مراکش نے نئی تاریخ رقم کردی، کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی واحد مسلمان ٹیم بن گئی کھلاڑیوں نے میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے

دوحہ (این این آئی) فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا، مراکش نے اسپین کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، سنسنی خیز میچ میں مراکش نے جیت حاصل کرکے میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں… Continue 23reading فیفا ورلڈکپ میں مراکش نے نئی تاریخ رقم کردی، کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی واحد مسلمان ٹیم بن گئی کھلاڑیوں نے میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے

ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا ، سپریم کورٹ میں فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جمع

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا ، سپریم کورٹ میں فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جمع

اسلام آباد( آن لائن )کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کی تحقیقات سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ یہ قتل غلطی نہیں بلکہ مکمل منصوبہ بندی کی بنیاد پر کیا گیا ہے ۔ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی آئی بی کے دستخط کے… Continue 23reading ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا ، سپریم کورٹ میں فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جمع

توشہ خانہ تحائف کے خریدار عمر فاروق خریدی گئی قیمتی گھڑی حقیقی مالک کو واپس دینے کو تیار

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

توشہ خانہ تحائف کے خریدار عمر فاروق خریدی گئی قیمتی گھڑی حقیقی مالک کو واپس دینے کو تیار

دبئی (این این آئی)دبئی میں مقیم ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور نے ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے توشہ خانہ کی قیمتی گراف گھڑی اس کے اصل مالک کو واپس کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمر فاروق ظہور نے انکشاف کیا تھا کہ میں نے دبئی میں ایک لین دین… Continue 23reading توشہ خانہ تحائف کے خریدار عمر فاروق خریدی گئی قیمتی گھڑی حقیقی مالک کو واپس دینے کو تیار

وہ مسلم ملک جس کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد ویزا لیے بغیر 180 ممالک کا سفر کرسکتے ہیں 

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

وہ مسلم ملک جس کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد ویزا لیے بغیر 180 ممالک کا سفر کرسکتے ہیں 

اسلام آباد /دبئی (این این آئی)مسلم ملک متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ۔آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا نام سرفہرست رہا۔یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے شہری ویزا… Continue 23reading وہ مسلم ملک جس کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد ویزا لیے بغیر 180 ممالک کا سفر کرسکتے ہیں 

اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے نیا سیٹ اپ بن سکتا ہے زرداری شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے نیا سیٹ اپ بن سکتا ہے زرداری شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں کہاگیاہے کہ اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے نیا سیٹ اپ بن سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت حسین سے ان… Continue 23reading اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے نیا سیٹ اپ بن سکتا ہے زرداری شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ارشد شریف کی والدہ سپریم کورٹ میں آبدیدہ ہو گئیں 

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

ارشد شریف کی والدہ سپریم کورٹ میں آبدیدہ ہو گئیں 

اسلام آباد( آن لائن ) سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کے دوران بے بس اور لاچار والدہ کے ضبط کے سارے بندھن ٹوٹ گئے، دوران سماعت جب عدالت نے ارشد شریف قتل کا ذکر کیا تو دو شہید بیٹوں کی والدہ کی کمرہ عدالت میں آنکھوں سے آنسوئوں کی جھڑی لگ… Continue 23reading ارشد شریف کی والدہ سپریم کورٹ میں آبدیدہ ہو گئیں 

سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کیس خارج ،امریکی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کیس خارج ،امریکی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے جج نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا۔امریکی جج کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کو خاشقجی کیس میں قابل بھروسہ الزامات کے باوجود استثنیٰ حاصل ہے۔امریکی ڈسٹرکٹ جج جان بیٹس نے کہا ہے کہ میرے ہاتھ بائیڈن انتظامیہ کی حالیہ… Continue 23reading سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کیس خارج ،امریکی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

ارشد شریف قتل،حکومتی جے آئی ٹی مسترد، نئی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

ارشد شریف قتل،حکومتی جے آئی ٹی مسترد، نئی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کیس میں اسلام آباد پولیس کی قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) مسترد کرتے ہوئے ائی ایس آئی، پولیس، آئی بی اور ایف آئی اے کے نمائندوں پر مشتمل نئی خصوصی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دے… Continue 23reading ارشد شریف قتل،حکومتی جے آئی ٹی مسترد، نئی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم