اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

پاکستان کو ترسیلات میںکتنے فیصد تک کمی ہو سکتی ہے ؟ ورلڈ بینک کا ہوشربا انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

پاکستان کو ترسیلات میںکتنے فیصد تک کمی ہو سکتی ہے ؟ ورلڈ بینک کا ہوشربا انکشافات

کراچی(این این آئی)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کو گزشتہ سال کے 31 ارب ڈالر کے مقابلے 2022 میں 29 ارب ڈالر کی ترسیلات ہوں گی۔رپورٹس کے مطابق بنگلادیش اور سری لنکا کو بھی ترسیلات کی مد… Continue 23reading پاکستان کو ترسیلات میںکتنے فیصد تک کمی ہو سکتی ہے ؟ ورلڈ بینک کا ہوشربا انکشافات

اتحادیوں کی ہر بات ہماری لائن لینتھ پر نہیں ہو سکتی ،عمران خان

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

اتحادیوں کی ہر بات ہماری لائن لینتھ پر نہیں ہو سکتی ،عمران خان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل کرنے سے گھبرا رہے ہیں مگر انہیں بتایا ہے کہ اس سے ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی ، اتحادیوں کی ہر بات ہماری لائن لینتھ پر نہیں ہو سکتی ، ہمیں ایسی باتوں… Continue 23reading اتحادیوں کی ہر بات ہماری لائن لینتھ پر نہیں ہو سکتی ،عمران خان

شوٹنگ کے آغاز پر ساتھی اداکار نے بسم اللہ پڑھنے سے روک دیاتھا، اقراء عزیز کا انکشاف

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

شوٹنگ کے آغاز پر ساتھی اداکار نے بسم اللہ پڑھنے سے روک دیاتھا، اقراء عزیز کا انکشاف

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا کہ انہیں ایک ساتھی اداکار نے شوٹنگ کے آغاز پر بسم اللہ پڑھنے سے روک دیا۔اقرا عزیز نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شوٹنگ کے دوران پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ سنایا۔انہوں نے بتایا کہ وہ سیٹ پر تھیں اور… Continue 23reading شوٹنگ کے آغاز پر ساتھی اداکار نے بسم اللہ پڑھنے سے روک دیاتھا، اقراء عزیز کا انکشاف

پاکستان 2047 تک دنیا کی دس بڑی معاشی قوتوں میں شامل ہوگا

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

پاکستان 2047 تک دنیا کی دس بڑی معاشی قوتوں میں شامل ہوگا

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ ورلڈ بنک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان جب2047میں اپنے قیام کے سو سال مکمل کریگا تو تجارتی اور سرمایہ کاری کا حب اور سنٹرز آف ایکسی لینس پر مبنی جدید معاشی ملک ہوگا،پاکستان پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے لحاظ سے دنیا کی 23ویں… Continue 23reading پاکستان 2047 تک دنیا کی دس بڑی معاشی قوتوں میں شامل ہوگا

پاکستان کا ادب سے کوئی تعلق نہیں، ہرحکومت میں عوام کو جانور سمجھا گیا،انور مقصود

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

پاکستان کا ادب سے کوئی تعلق نہیں، ہرحکومت میں عوام کو جانور سمجھا گیا،انور مقصود

کراچی(این این آئی)پاکستان کے معروف مصنف اور ڈرامہ نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ پاکستان کا ادب سے کوئی تعلق نہیں، ہرحکومت میں عوام کو جانور سمجھا گیا۔آرٹس کونسل میں منعقدہ 15ویں عالمی اردوکانفرنس کے اختتامی اجلاس میں معروف مزاح نگار انور مقصود نے اکیسویں صدی کا پاکستان کے حوالے سے مخصوص دلچسپ انداز… Continue 23reading پاکستان کا ادب سے کوئی تعلق نہیں، ہرحکومت میں عوام کو جانور سمجھا گیا،انور مقصود

پنجاب حکومت کی تحلیل کی بازگشت کے باوجود ارکان اسمبلی میں ترقیاتی اسکیمیں مکمل کرانے کی دوڑ لگ گئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

پنجاب حکومت کی تحلیل کی بازگشت کے باوجود ارکان اسمبلی میں ترقیاتی اسکیمیں مکمل کرانے کی دوڑ لگ گئی

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کی تحلیل کی بازگشت کے باوجود ارکان اسمبلی میں ترقیاتی اسکیمیں مکمل کرانے کی دوڑ لگ گئی ، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ترقیاتی اسکیموں کی منظوری میں بازی لے گئیں۔صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقہ کے لئے ایک ارب کی سپیشل گرانٹ سے21 ترقیاتی اسکیموں کی ورکنگ… Continue 23reading پنجاب حکومت کی تحلیل کی بازگشت کے باوجود ارکان اسمبلی میں ترقیاتی اسکیمیں مکمل کرانے کی دوڑ لگ گئی

مریم نواز کو ان کے پسندیدہ حلقے میں شکست دوں گی، تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا ایک پھر چیلنج

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

مریم نواز کو ان کے پسندیدہ حلقے میں شکست دوں گی، تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا ایک پھر چیلنج

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کا انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مریم نواز کو ان کے پسندیدہ حلقے میں شکست دوں گی، پہلے بھی چیلنج دے چکی ہوں لیکن لیگی رہنما نے تاحال میرے چیلنج… Continue 23reading مریم نواز کو ان کے پسندیدہ حلقے میں شکست دوں گی، تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا ایک پھر چیلنج

اسمبلیاں تحلیل کب تک ہو جائیں گی ، پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ کون جاری کرے گا ، وفاقی وزیر کا دعویٰ

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

اسمبلیاں تحلیل کب تک ہو جائیں گی ، پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ کون جاری کرے گا ، وفاقی وزیر کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے سال کے آغاز میں پارٹی قائد ،سابق وزیراعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عام انتخابات 2023 میں ہوں گے، پارٹی امیدواروں کو نواز شریف ہی ٹکٹ جاری کریں گے،اگست 2023 میں… Continue 23reading اسمبلیاں تحلیل کب تک ہو جائیں گی ، پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ کون جاری کرے گا ، وفاقی وزیر کا دعویٰ

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور زیر غور آئے ۔ملاقات کے حوالے سے وزیراعظم ہاس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال… Continue 23reading وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات