کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا کہ انہیں ایک ساتھی اداکار نے شوٹنگ کے آغاز پر بسم اللہ پڑھنے سے روک دیا۔اقرا عزیز نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شوٹنگ کے دوران پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ سنایا۔انہوں نے بتایا کہ وہ سیٹ پر تھیں اور جیسے ہی شوٹنگ کا آغاز ہوا تو بسم اللہ پڑھنے پر مجھے ایک سینئر اداکار نے ٹوکا۔اقرا عزیز نے کہا کہ ان کی یہ بات سن کر مجھے بہت حیرت ہوئی اور میں نے پوچھا کہ کیوں نہیں پڑھ سکتے، کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا تو اچھی بات ہوتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ میرے اس سوال کے جواب میں انہوں نے مجھ سے کہا کہ ہم جو کام کر رہے ہیں یہ ایک جھوٹ ہے اور جھوٹ پر مبنی کسی کام کا آغاز اللہ کے نام سے نہیں کرنا چاہئے۔انہوں نے بتایا کہ ان کا یہ جواب سن کر میں نے کہا ٹھیک ہے لیکن میں تو بسم اللہ پڑھوں گی کیونکہ یہ میری روزی روٹی ہے۔
شوٹنگ کے آغاز پر ساتھی اداکار نے بسم اللہ پڑھنے سے روک دیاتھا، اقراء عزیز کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































