پرویز الٰہی خود کو ڈاکو کہنے پر عمران خان سے بدلہ لیتے ہوئے کھیل رہے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور ( این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی خود کو ڈاکو کہنے پر عمران خان سے بدلہ لیتے ہوئے کھیل رہے ہیں،سلیکٹڈ اور سلیکٹر پکڑے جانے پر اب آپس میں لڑ رہے ہیں ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ باجوہ اور… Continue 23reading پرویز الٰہی خود کو ڈاکو کہنے پر عمران خان سے بدلہ لیتے ہوئے کھیل رہے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ