اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کے5 بینک اکائونٹس اور ایک گھر بحال نیب نے لاہورانتظامیہ کو مراسلہ ارسال کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2022 |

اسحاق ڈار کے5 بینک اکائونٹس اور ایک گھر بحال کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز.نیب نے لاہورانتظامیہ کو مراسلہ ارسال کردیا۔

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو (نیب )نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز کر دیا ۔نیب کی جانب سے ضلعی انتظامیہ لاہور کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں اسحاق ڈار کے پانچ بنک اکائونٹس اور ایک گھر کو بحال کرنے کا کہا گیا ہے ۔ نیب کے مراسلے میں اسحاق ڈار کے 7ایچ گلبرگ تھری ہجویری ہائوس کو واپس دینے کا کہا گیا ہے۔مراسلے میںاسحاق ڈار کے بینک الفلاح (2)،حبیب بنک ،الائیڈ بنک اورالبراقہ بنک کے اکاونٹس کو بحال کرنے کا کہا گیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ لاہور نے نیب کو خط کی تصدیق کیلئے جوابی مراسلہ لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب نے اسحاق ڈار کی جائیداد اور اکائونٹس کی بحالی بارے جومراسلہ بھیجا ہے اس کی تصدیق کی جائے ۔نیب کے تصدیقی مراسلے کے بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسحاق ڈار کے اکائونٹس اور جائیدادکو بحال کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…