ملتان ٹیسٹ سے قبل پاکستان کی مشکلات میں اضافہ
لاہور( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف انجری کا شکار ہو کر انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے جس کے بعد پاکستان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ فاسٹ بولر حارث رئوف راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران… Continue 23reading ملتان ٹیسٹ سے قبل پاکستان کی مشکلات میں اضافہ