’’ملک میں معاشی ایمرجنسی لگنے کی خبریں ‘‘ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نےعوام کو واضح کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں معاشی ایمرجنسی لگانے کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے عوام پر زور دیا ہے… Continue 23reading ’’ملک میں معاشی ایمرجنسی لگنے کی خبریں ‘‘ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نےعوام کو واضح کر دیا