جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

1995میں گملے میں اگائی گئی وائرس کووڈ 18 کی صورت میں سامنے آئی،شازیہ مری

datetime 6  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ 1995میں گملے میں اگائی گئی وائرس کووڈ 18 کی صورت میں سامنے آئی ،ممنوعہ فارن فنڈنگ عمران خان کے گلے میں طوق کی طرح ہے ۔اپنے ایک بیان میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کا ایجنڈا پوری ایمانداری سے پورا کرنے کی کوشش کی ، پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا اور ڈیفالٹ کرنا عمران خان کا مشن تھا، فوج کی طرف سے سیاسی مداخلت ختم کرنے کے بیانیہ نے عمران خان کے ہوش اڑا دیئے ہیں، انہوں نے کہا کہ غیر خاندانی لوگ جب سیاست میں داخل کیئے جائیں دھونس، دھمکی اور گالی کی سیاست فروغ پاتی ہے، چور چور کا شور مچانے والے نے سیلاب متاثرین کے پیسے بھی ہڑپ کردیئے ہیں، شازیہ مری عمران خان احتساب سے بچنے کیلئے شور مچا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…