چین نے انسانی تاریخ میں غربت کے خاتمے کی سب سے بڑی جنگ جیت لی

6  دسمبر‬‮  2022

بیجنگ (آن لائن)6 دسمبر 1979 کو ، چین کے سابق رہنما اور چین کے اصلاحات اور کھلے پن کے معمار اعلی کہلائے جانے والے ڈنگ شیاؤ پھنگ نے بیجنگ میں جاپانی وزیر اعظم ماسایوشی اوہیرا سے ملاقات کے دوران پہلی دفعہ “اعتدال پسند خوشحال معاشرے ” کو عملی جامہ پہنانے کے لیے چین کا ترقیاتی ہدف پیش کیا۔ تینتالیس سال بعد کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں قومی کانگریس میں یہ اعلان کیا گیا کہ چین نے غربت کے خاتمے اور ہمہ جہت انداز میں اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی تعمیر کا تاریخی کام مکمل کر لیا ہے نیز قومی ترقی کا پہلا صد سالہ ہدف بھی حاصل کر لیا گیا ہے۔ اب چینی خصوصیات اور چینی طرز کی جدیدیت کے ساتھ سوشلزم کی تعمیر ایک نئے دور میں داخل ہو گئی ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…