جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

اسمبلیاں تحلیل کب تک ہو جائیں گی ، پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ کون جاری کرے گا ، وفاقی وزیر کا دعویٰ

datetime 6  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے سال کے آغاز میں پارٹی قائد ،سابق وزیراعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عام انتخابات 2023 میں ہوں گے، پارٹی امیدواروں کو نواز شریف ہی ٹکٹ جاری کریں گے،اگست 2023 میں حکومتی مدت پوری ہورہی ہے جس کے بعد ہی انتخابات ہوں گے۔انہوںنے کہا کہ مارچ تا جون 2023 میں اسمبلیوں کا تحلیل ہونا نظر آرہا ہے، اگر مارچ میں اسمبلی تحلیل ہوئی تو پھر رمضان اور بجٹ اس دوران آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…