جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر معذور مداح حنان خان پر ٹانگ کا مصنوعی بریکٹ لگادیا گیا، وہ عمران خان کی محبت میں مفت قہوہ تقسیم کرتا تھا،دو روز قبل حنان خان کی زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…