جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کیخلاف بات کرنے پر پی ٹی آئی کارکن صوبائی وزیر سے لڑ پڑے

datetime 6  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے وزیر ریلیف و آبادکاری خیبرپختونخوا اقبال وزیر اور انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن(آئی ایس ایف) کے درمیان گزشتہ روز ہونیوالی ہاتھا پائی کے معاملے پر انکوائری کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم کردی۔

گزشتہ روز انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے کارکنوں اور صوبائی وزیر اقبال وزیر کے درمیان تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے بعدآئی ایس ایف نے احتجاج کی کال دی تھی تاہم احتجاج سے قبل وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور آئی ایس ایف کے کارکنوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔وزیراعلیٰ نے معاملے کی انکوائری کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی جس میں علی امین گنڈاپور، مراد سعید، مینہ خان، کامران بنگش اور بیرسٹر محمد علی سیف شامل ہیں۔کمیٹی 6دن میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ آئی ایس ایف خیبرپختونخوا کے صدر علامہ اقبال نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ گزشتہ روز اجلاس میں صوبائی وزیر ریلیف و آباد کاری اقبال وزیر نے عمران خان کیخلاف باتیں کیں جس پر آئی ایس ایف کے کارکن مشتعل ہوئے اور بات ہاتھاپائی تک جا پہنچی۔انہوں نے کہا کہ آئی ایس ایف نے متعلقہ وزیر کو کابینہ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…