پاکستانی کا وفد کا دورہ کامیاب ،روس سے بیرنٹ آئل پاکستان کو مارکیٹ سے کتنے ڈالرفی بیرل تک سستا ملے گا ، پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری آگئی

6  دسمبر‬‮  2022

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری آگئی

اسلام آباد (این این آئی )پاکستانی وفد کا دورہ روس تیل کی خریداری کے حوالے سے کامیاب رہا،روس سے بیرنٹ آئل پاکستان کو مارکیٹ سے تیس ڈالرفی بیرل تک سستا ملے گا ،

کس کرنسی میں خریداری ہوگی،شپنگ،انشورنس اور چارجز پر معاملات جنوری میں طے ہونگے ۔پیٹرولیم ڈویژن ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی وفد کا دورہ روس کامیاب رہاہے اور روس پاکستان کو چین اور بھارت کے ریٹ پر تیل فراہمی پر رضا مند ہو گیا،

روس سے بیرنٹ آئل کی مارکیٹ سے تیس ڈالر فی بیرل تک سستے داموں خریداری ہو گی جبکہ روس سے تیل کی خریداری کس کرنسی میں ہوگی جنوری میں طے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق،چارجز ،انشورنس اور شپنگ کے معاملات بھی ماہ جنوری میں طے ہونگے معاملات کے منطقی نتائج کیلئے

روس کے وزیر توانائی کی سربراہی میں وفد آئندہ ماہ پاکستان آئیگا، اس سے قبل پاکستانی وفد مصدق ملک کی سربراہی میں تیل کی خریداری کیلئے دورہ روس کر چکا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…