جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

وفاقی دارلحکومت میں ماڈل کالجز اور اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم اعلان

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

وفاقی دارلحکومت میں ماڈل کالجز اور اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے ماڈل کالجزاور اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 26 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی ۔ منگل کو فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق 26 سے 31 دسمبر کے دوران ٹیچنگ و نان… Continue 23reading وفاقی دارلحکومت میں ماڈل کالجز اور اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم اعلان

رواں سال مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم ،آٹا، مرغی، گوشت، انڈے، دالیں، آلو، پیاز، اور ٹماٹر سب کچھ مہنگا ہو گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

رواں سال مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم ،آٹا، مرغی، گوشت، انڈے، دالیں، آلو، پیاز، اور ٹماٹر سب کچھ مہنگا ہو گیا

لاہور (آن لائن) پاکستان میں رواں سال مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے ،آٹا، مرغی، گوشت، انڈے، دالیں، آلو، پیاز، اور ٹماٹر سب کچھ مہنگا ہوا۔ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں 20کلو آٹے کا تھیلا 800روپے تک مہنگا ہوا، زندہ مرغی کا گوشت 110روپے فی کلو… Continue 23reading رواں سال مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم ،آٹا، مرغی، گوشت، انڈے، دالیں، آلو، پیاز، اور ٹماٹر سب کچھ مہنگا ہو گیا

فیفا ورلڈکپ،کروشیا اور مراکش تاریخ رقم کرسکتے ہیں؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

فیفا ورلڈکپ،کروشیا اور مراکش تاریخ رقم کرسکتے ہیں؟

دوحا (آن لائن) قطر میں فیفا ورلڈکپ کی جنگ محض 4 ٹیموں تک سمٹ گئی ہے، برازیل، جرمنی، انگلینڈ، اسپین، پرتگال جیسی بڑی ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنانے سے قاصر رہی ہیں تاہم پہلی بار مراکش نے پہلے کواٹر فائنلز اور اب سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹینا… Continue 23reading فیفا ورلڈکپ،کروشیا اور مراکش تاریخ رقم کرسکتے ہیں؟

عمران خان اسمبلیوں کے تحلیل کا اعلان کس تاریخ کر دیں گے ، حماد اظہر نے بتا دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

عمران خان اسمبلیوں کے تحلیل کا اعلان کس تاریخ کر دیں گے ، حماد اظہر نے بتا دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 17دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختوانخواہ اسمبلیوں کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کے بعد بتایا کہ 17دسمبر کو سارے لاہور میں ریلیاں نکلیں گی اور… Continue 23reading عمران خان اسمبلیوں کے تحلیل کا اعلان کس تاریخ کر دیں گے ، حماد اظہر نے بتا دیا

شاہ رخ خان عمرے سے واپسی کے بعد ماتھہ ٹیکنے مندر پہنچ گئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

شاہ رخ خان عمرے سے واپسی کے بعد ماتھہ ٹیکنے مندر پہنچ گئے

ممبئی (آن لائن) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان عمرے سے واپسی کے بعد ماتھہ ٹیکنے وشنو دیوی کے مندر پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان جو گزشتہ دنوں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے باعث شہہ سرخیوں کا حصہ تھے، اب وہ جموں… Continue 23reading شاہ رخ خان عمرے سے واپسی کے بعد ماتھہ ٹیکنے مندر پہنچ گئے

مودی حکومت نے پاکستانی ویب سیریز’’ سیوک دی کنفیشنز ‘‘ پر پابندی لگا دی

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

مودی حکومت نے پاکستانی ویب سیریز’’ سیوک دی کنفیشنز ‘‘ پر پابندی لگا دی

نئی دہلی(این این آئی)نریندر مودی کی قیادت میں فرقہ پرست بھارتی حکومت نے پاکستانی ویب سیریز’’ سیوک: دی کنفیشنز ‘‘پر پابندی لگا دی ہے اور ویب سیریز نشر کرنے والے اوٹی ٹی اسٹریمنگ پلیٹ فارم ’’ Vidly TV‘‘کو بلاک کرنے کا حکم جاری کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آن لائن سیریز میں آپریشن بلیو… Continue 23reading مودی حکومت نے پاکستانی ویب سیریز’’ سیوک دی کنفیشنز ‘‘ پر پابندی لگا دی

آٹے اور چینی کی خرید و فروخت میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

آٹے اور چینی کی خرید و فروخت میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے دور حکومت میں کروڑوں روپے مالیت کے آٹے اور چینی کی خرید و فروخت میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس وجیہہ قمر کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزارت صنعت و پیداوار کے آڈٹ اعتراضات برائے مالی سال 19-2018 انیس… Continue 23reading آٹے اور چینی کی خرید و فروخت میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتیں گر گئیں

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتیں گر گئیں

کراچی (آن لائن)عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا سستا ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتیں گر گئیں ۔عالمی مارکیٹ میں منگل کے روزسونے کی فی اونس قیمت7ڈالرز کم ہو کر1787ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی… Continue 23reading صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتیں گر گئیں

تمام اختیارات، ٹیکس، منرلز اور مائننگ مرکز کے پاس ہوں گے صوبائی وزیر اعلیٰ کے پاس اب صرف دھوتی رہ گئی ،اہم انکشاف

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

تمام اختیارات، ٹیکس، منرلز اور مائننگ مرکز کے پاس ہوں گے صوبائی وزیر اعلیٰ کے پاس اب صرف دھوتی رہ گئی ،اہم انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)سربراہ بی این پی سرداراختر مینگل نے کہا ہے کہ تمام اختیارات، ٹیکس، منرلز اور مائننگ مرکز کے پاس ہوں گے، صوبائی وزیر اعلیٰ کے پاس اب صرف دھوتی رہ گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریکوڈک سے متعلق قانون سازی پر حکومتی اتحادیوں کے تحفظات اب تک برقرار ہیں اس حوالے سے… Continue 23reading تمام اختیارات، ٹیکس، منرلز اور مائننگ مرکز کے پاس ہوں گے صوبائی وزیر اعلیٰ کے پاس اب صرف دھوتی رہ گئی ،اہم انکشاف