لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 17دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختوانخواہ اسمبلیوں کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کے بعد بتایا کہ 17دسمبر کو سارے لاہور میں ریلیاں نکلیں گی اور اسی روز لبرٹی چوک میں بڑا اجتماع ہوگا جس میں عمران خان اسمبلیوں کی تحلیل کے حوالے سے تاریخ کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ہفتے کے روز تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر بھی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا جہاں سکرینز کے ذریعے عمران کا خطاب دکھایا جائے گا ۔
عمران خان اسمبلیوں کے تحلیل کا اعلان کس تاریخ کر دیں گے ، حماد اظہر نے بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































