آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ہمارے پاس پلان اے اور بی تھا،اسحاق ڈار کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد (آن لائن ) وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ہمارے پاس پلان اے اور بی تھا، جنرل عاصم منیر کو ریٹین کرنا پلان اے کا حصہ تھا،عارف علوی اگر تعیناتی کی سمری روک لیتے تو پلان بی پر عمل کرتے،آرمڈ فورسز کمانڈ کے بغیر نہیں رہ… Continue 23reading آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ہمارے پاس پلان اے اور بی تھا،اسحاق ڈار کا حیران کن انکشاف