جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو منشیات مقدمہ کے بعد ایک اور انکوائری میں ریلیف مل گیا، قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے رانا ثنااللہ کے خلاف آمدن سے زائد اتاثوں کی انکوائری بند کردی۔نیب ذرائع کے مطابق رانا ثنااللہ کے خلاف

نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد انکوائری جاری نہیں رہ سکتی جبکہ لاہور ہائیکورٹ بھی رانا ثنااللہ کی ضمانت کنفرم کر چکی ہے۔جس پر ڈی جی نیب لاہور نے رانا ثناء اللہ کے خلاف انکوائری بند کرنے کی حتمی منظوری کے لیے فائل چیئرمین نیب کو بھجوا دی ہے ۔ جبکہ نیب نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی سپریم کورٹ مین چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب لاہو رکے مطابق رانا ثنااللہ کے خلاف 3مختلف شکایات نیب کو موصول ہوئی تھیں ، 24اپریل 27اپریل اور 16اگست 2019ء کو شکایات موصول ہوئیں، 3دسمبر 2019ء کو رانا ثنااللہ کے خلاف شکایات کی ویریفکشن مکمل ہوئی، ڈی جی نیب لاہور نے رانا ثنااللہ کے خلاف انکوائری کی منظوری 20دسمبر 2019ء کو دی، نیب نے رانا ثنااللہ کے گرفتاری کے وارنٹ 9نومبر 2020ء کو جاری کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…