لاہور( این این آئی)صوبہ پنجاب کے سینئر وزیر میاں اسلم اقبال نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعلی پرویز الٰہی اسمبلی توڑنے کی سمری عمران خان کو دے چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق میاں اسلم اقبال نے کہا کہ اسمبلیاں دسمبر میں ہی توڑی جائیں گی، اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔علاوہ ازیں صوبائی وزیر صحت وصدرپی ٹی آئی وسطی پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے زمان پارک میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی۔اس موقع پر حماداظہر،کرنل(ر)اعجازمنہاس،طارق ثناء باجوہ،طارق حمید،احمدطحہ،شنیلاعلی،فیض الحسن شاہ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیا سی صورتحال بارے تبادلہ خیال ہوا۔
پرویز الٰہی اسمبلی توڑنے کی سمری عمران خان کو دے چکے ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































