جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

ائیر سیال فلائٹ،ڈپٹی ڈائریکٹر سکندر حیات کی طبیعت خراب پرطبی امداد کے بجائے یرغمال بنانے کا انکشاف

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

ائیر سیال فلائٹ،ڈپٹی ڈائریکٹر سکندر حیات کی طبیعت خراب پرطبی امداد کے بجائے یرغمال بنانے کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)ایئر سیال کی فلائٹ پی ایف 121 کے کیبن کریو اور پائلٹ ذوالنورین کی طرف سے کراچی سے اسلام آباد کیلئے سفر کرنے والے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کالج کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر سکندر حیات کو طبیعت خرابی پر میڈیکل کیئر دینے کی بجائے دوران فلائیٹ یرغمال بنائے رکھنے کے عمل کا… Continue 23reading ائیر سیال فلائٹ،ڈپٹی ڈائریکٹر سکندر حیات کی طبیعت خراب پرطبی امداد کے بجائے یرغمال بنانے کا انکشاف

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا آغاز 26دسمبر سے ہوگا، پہلا ٹیسٹ میچ 26دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 3جنوری سے ملتان سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت ملوث نکلا ، 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

لاہور جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت ملوث نکلا ، 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کوئی بھی صورت ہو اس میں کہیں نہ کہیں بھارت ملوث ہے اور اس حوالے سے بھارت کی کارروائیاں کسی دشمن ملک سے بھی آگے جا چکی ہیں،پاکستان دہشتگردی کی آگ میں جھلس رہا ہے ،پاکستان کے تمام… Continue 23reading لاہور جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت ملوث نکلا ، 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

صدر عارف علوی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے مایوس ہو گئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

صدر عارف علوی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے مایوس ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات سے انکار نہیں لیکن ان کی نیت صاف دکھائی نہیں دے رہی۔عارف علوی نے کوشش کی لیکن اب وہ بھی مایوس ہو چکے ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے… Continue 23reading صدر عارف علوی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے مایوس ہو گئے

نوجوانوں کیلیے بلاسود اور کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ اسکیم بحال

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

نوجوانوں کیلیے بلاسود اور کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ اسکیم بحال

لاہور( این این آئی)حکومت نے نوجوان کاروباری افراد کے لیے وزیراعظم کی بلاسود اور رعایتی قرضہ اسکیم کے دوبارہ اجرا ء کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اس اسکیم کے تحت تین مختلف سلیب کے تحت 75 لاکھ روپے تک کے قرضے رعایتی… Continue 23reading نوجوانوں کیلیے بلاسود اور کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ اسکیم بحال

مراکش ٹیم کے اسٹار فٹبالر حکیم زیچ نے ورلڈکپ میں ملنے والے 3 لاکھ 25 ہزار ڈالرز کو غریبوں میں تقسیم کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

مراکش ٹیم کے اسٹار فٹبالر حکیم زیچ نے ورلڈکپ میں ملنے والے 3 لاکھ 25 ہزار ڈالرز کو غریبوں میں تقسیم کردیا

دوحا( آن لائن ) مراکش کی ٹیم کے اسٹار فٹبالر حکیم زیچ نے فیفا ورلڈکپ میں ملنے والے 3 لاکھ 25 ہزار ڈالرز کو غریبوں میں تقسیم کردیا۔ مراکشی ٹیم کے اسٹائیکر حکیم زیچ نے سال 2015 سے اب تک نیشنل ٹیم کیلئے کھیلتے ہوئے ایک پیسہ بھی نہیں لیا۔ زیچ اپنی تنخواہ ٹیم کے… Continue 23reading مراکش ٹیم کے اسٹار فٹبالر حکیم زیچ نے ورلڈکپ میں ملنے والے 3 لاکھ 25 ہزار ڈالرز کو غریبوں میں تقسیم کردیا

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے ہونے کا خدشہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئی این پی )سونے کی قلت کے باعث ملک میں قیمت فی تولہ 2لاکھ روپے تک جانے کا خدشہ ۔ تفصیلات کے مطابق چند دنوں میں سونے کی غیر معمولی خریداری کے باعث قیمتوںکو پر لگ گئے ہیں،ذرائع کے مطابق چند ماہ میں سرمایہ کاروں نے 8 ارب ڈالرز سے زائد مالیت… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے ہونے کا خدشہ

پنجاب اسمبلی اسی ماہ تحلیل ہوگی، ق لیگ کو آگاہ کردیا، عمران خان

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

پنجاب اسمبلی اسی ماہ تحلیل ہوگی، ق لیگ کو آگاہ کردیا، عمران خان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اسی ماہ تحلیل ہونے جارہی ہے، ارکان نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے فیصلے کی توثیق کردی۔لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں بھکر، میانوالی، پاکپتن اور ساہیوال سے… Continue 23reading پنجاب اسمبلی اسی ماہ تحلیل ہوگی، ق لیگ کو آگاہ کردیا، عمران خان

امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی پرانی عمارت فروخت کرنے کا فیصلہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی پرانی عمارت فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کے باعث امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی پرانی عمارت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ وزارت خارجہ نے ملک کی معاشی صورتحال کے باعث امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی پرانی عمارت کو فروخت… Continue 23reading امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی پرانی عمارت فروخت کرنے کا فیصلہ