جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

اس وقت الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں، اسمبلیاں بنانا اور توڑنا کھیل ہے کیا؟سعد رفیق

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

اس وقت الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں، اسمبلیاں بنانا اور توڑنا کھیل ہے کیا؟سعد رفیق

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میرے خیال میں یہ لوگ فی الحال اسمبلیاں نہیں توڑیں گے،اب حالات مختلف ہیں، عمران خان کے ساتھ کوئی نہیں،اس وقت الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں، اسمبلیاں بنانا اور توڑنا کھیل ہے کیا؟ انتخابات کرانے کے لیے پیسے چاہئیں،نیب ختم کر کے… Continue 23reading اس وقت الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں، اسمبلیاں بنانا اور توڑنا کھیل ہے کیا؟سعد رفیق

ہاتھ سے لکھے گئے دنیا کے سب سے بڑے مترجم رنگین قران پاک کی نمائش کا افتتاح

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

ہاتھ سے لکھے گئے دنیا کے سب سے بڑے مترجم رنگین قران پاک کی نمائش کا افتتاح

مکوآنہ ( این این آئی ) فیصل آباد کے معروف خطاط امتیاز حیدر شاہ نورانی کے ہاتھ سے لکھے گئے 40فٹ لمبے،ساڑھے 8فٹ چوڑے اور 31صفحات پرمشتمل دنیا کے سب سے بڑے مترجم رنگین قران پاک کی نمائش کا افتتاح کیا اور قران پاک کی زیارت کی۔اس موقع پرپیر امتیاز شاہ نورانی، پرنسپل ادارہ پروفیسر… Continue 23reading ہاتھ سے لکھے گئے دنیا کے سب سے بڑے مترجم رنگین قران پاک کی نمائش کا افتتاح

برطانیہ میں شدید برفباری سے مواصلاتی نظام متاثر،150پروازیں منسوخ برمنگھم میں کھیلتے ہوئے یخ بستہ جھیل میں گر کر تین بچے جاں بحق

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

برطانیہ میں شدید برفباری سے مواصلاتی نظام متاثر،150پروازیں منسوخ برمنگھم میں کھیلتے ہوئے یخ بستہ جھیل میں گر کر تین بچے جاں بحق

لندن (این این آئی)برطانیہ میں شدید برفباری سے نظام مواصلات بری طرح متاثر ہوا ہے۔سڑکوں پر پھسلن کے سبب مختلف حادثات پیش آرہے ہیں، جبکہ ٹرین سروس متاثر ہوئی۔برفباری کی وجہ سے ڈیڑھ سو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، کارنوال سے اسکاٹش ہائی لینڈز تک اسکول بھی بند ہیں۔اسکاٹ لینڈ کے علاقے ایبرڈین شائر میں… Continue 23reading برطانیہ میں شدید برفباری سے مواصلاتی نظام متاثر،150پروازیں منسوخ برمنگھم میں کھیلتے ہوئے یخ بستہ جھیل میں گر کر تین بچے جاں بحق

بیجنگ میں موسم سرما کا غیر معمولی ریت کا طوفان بیجنگ میں ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کر گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

بیجنگ میں موسم سرما کا غیر معمولی ریت کا طوفان بیجنگ میں ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کر گیا

بیجنگ(این این آئی)چین کے دارالحکومت بیجنگ اور ملک کے شمالی علاقے موسم سرما کے غیر معمولی ریت کے طوفان کی زد میں آگئے، بیجنگ میں ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کر گیا۔گزشتہ روز صبح میں بیجنگ کی فضا کو مٹی اور دھول کے گہرے غبار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا… Continue 23reading بیجنگ میں موسم سرما کا غیر معمولی ریت کا طوفان بیجنگ میں ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کر گیا

بھارتی میڈیا نے شاہ رخ خان کی عمرے سے واپسی مشکوک بنادی

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

بھارتی میڈیا نے شاہ رخ خان کی عمرے سے واپسی مشکوک بنادی

ممبئی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان عمرے سے واپسی کے بعد ماتھہ ٹیکنے وشنو دیوی کے مندر پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان جو گزشتہ دنوں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے باعث شہہ سرخیوں کا حصہ تھے۔ اب وہ جموں… Continue 23reading بھارتی میڈیا نے شاہ رخ خان کی عمرے سے واپسی مشکوک بنادی

آئی سی سی نے راولپنڈی کی پچ کو اوسط سے کم قرار دیدیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

آئی سی سی نے راولپنڈی کی پچ کو اوسط سے کم قرار دیدیا

دبئی ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ کو اوسط سے کم قرار دے دیا۔آئی سی سی کے بیان کے مطابق پنڈی ٹیسٹ میں کئی بیٹنگ ریکارڈز بنے، پنڈی اسٹیڈیم کے 2 ڈی میرٹ… Continue 23reading آئی سی سی نے راولپنڈی کی پچ کو اوسط سے کم قرار دیدیا

ایک ملک کے سابق وزیر اعظم نے توشہ خانہ سے 6 ارب کے جواہرات صرف ڈیڑھ کروڑ روپے میں خریدے ٗ کامران شاہد کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

ایک ملک کے سابق وزیر اعظم نے توشہ خانہ سے 6 ارب کے جواہرات صرف ڈیڑھ کروڑ روپے میں خریدے ٗ کامران شاہد کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن کامران شاہد کا کہنا ہے کہ ایک ملک کے سابق وزیر اعظم نے توشہ خانہ سے چھ ارب روپے مالیت کی جیولری صرف ڈیڑھ کروڑ روپے میں لے لی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کامران شاہد نے کہا کہ ایک ملک کے سابق وزیر اعظم… Continue 23reading ایک ملک کے سابق وزیر اعظم نے توشہ خانہ سے 6 ارب کے جواہرات صرف ڈیڑھ کروڑ روپے میں خریدے ٗ کامران شاہد کا تہلکہ خیز دعویٰ

تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں سابقہ فوجی اسٹیبلشمنٹ نے تاخیر کرائی ٗ انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں سابقہ فوجی اسٹیبلشمنٹ نے تاخیر کرائی ٗ انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سیاسی حمایت کے دوران سابق فوجی اسٹیبلشمنٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر پیدا کرنے کا ’’بندوبست‘‘ کیا تھا۔ تاہم، اُن دنوں پس منظر میں جو کچھ بھی ہو رہا تھا۔ ان واقعات اور حالات سے آگاہ… Continue 23reading تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں سابقہ فوجی اسٹیبلشمنٹ نے تاخیر کرائی ٗ انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

ماں نے بیٹے اور بہو کو ٹھکانے لگانے کیلئے کرائے کا قاتل رکھ لیا کرائے کے قاتل نے سفاک سازش کا پردہ چاک کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

ماں نے بیٹے اور بہو کو ٹھکانے لگانے کیلئے کرائے کا قاتل رکھ لیا کرائے کے قاتل نے سفاک سازش کا پردہ چاک کر دیا

ٹیکساس(آئی این پی)امریکا میں ایک خاتون نے بیٹے اور بہو کو ٹھکانے لگانے کے لیے کرائے کا قاتل رکھ لیا، تاہم اس نے خاتون کا سارا منصوبہ چوپٹ کر دیا،تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک خاتون کو جمعہ کو عدالت میں 2013میں اپنے بیٹے اور بہو کو قتل کرنے کے لیے ایک کارنیوال… Continue 23reading ماں نے بیٹے اور بہو کو ٹھکانے لگانے کیلئے کرائے کا قاتل رکھ لیا کرائے کے قاتل نے سفاک سازش کا پردہ چاک کر دیا