میری گھڑی میری مرضی ! میری گوگی میری مرضی ،شرجیل انعام میمن نے طنزیہ ٹوئٹ میں بہت کچھ کہہ ڈالا
کراچی (آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ” میری گھڑی میری مرضی ، میری گوگی میری مرضی ، میرے فارن اکاؤنٹس میری مرضی ، میری منی لانڈرنگ میری مرضی ، میرے چندے کے پیسے میری مرضی ، میری کے پی کے کی بی آر ٹی میری مرضی… Continue 23reading میری گھڑی میری مرضی ! میری گوگی میری مرضی ،شرجیل انعام میمن نے طنزیہ ٹوئٹ میں بہت کچھ کہہ ڈالا