پشاور (این این آئی)پشاور میں ڈالر خریدنے بیچنے والے 3 پلازے حساس ادارے کی اطلاع پر سیل کر دیئے گئے ۔ ملک میں ڈالر کی قیمت کو استحکام دینے کے لیے ایف آئی اے اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پشاورمیں ڈالر کا غیرقانونی کاروبارکرنے والے 3 پلازے سیل کردیے۔آپریشن چوک یاد گار کے علاقے میں کیا گیا جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ایف آئی اے)شفقت جمال کے مطابق رواں برس صوبے بھر میں غیرقانونی کاروباروں کے خلاف 250 آپریشن کیے گئے۔آپریشنز کے دوران 300 سے زائد افراد گرفتار کیا گیا جن کے پاس سے 66 ملین پاکستانی کرنسی اور ڈیرھ لاکھ امریکی ڈالر برآمد کیے گئے۔ڈی شفقت جمال نے کہا کہ سیل کیے گئے پلازوں کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔
پشاور میں ڈالر خریدنے بیچنے والے 3 پلازے حساس ادارے کی اطلاع پر سیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا



















































