جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

شعیب ملک نے کن دو کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ دیا؟

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

شعیب ملک نے کن دو کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ دیا؟

لاہور (مانیٹرنگ، آن لائن) شعیب ملک نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میری رائے میں کراچی ٹیسٹ میں سرفراز اور شان مسعود کو ٹیم میں شامل کرنا چاہیے، ان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد اپنے ساتھ ٹیم میں کافی تجربہ لے کر آئیں گے جبکہ شان مسعود بیٹنگ لائن کو مزید استحکام بخشیں گے،… Continue 23reading شعیب ملک نے کن دو کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ دیا؟

اسلام آباد میں 109 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کا انکشاف

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد میں 109 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 109 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کا انکشاف ہوا ۔پیر کو اسلام آباد میں قانونی اور غیر قانونی رہائشی سکیموں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔وزارت داخلہ نے تحریری جواب میں بتایاکہ اسلام آباد میں منظور کردہ ہاوسنگ سکیموں کی تعداد 47 ہے… Continue 23reading اسلام آباد میں 109 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کا انکشاف

نیب قانون سے افواجِ پاکستان کو باہر کیوں رکھا گیا،اس کی وجوہات کیا ہیں؟سپریم کورٹ نے عمران خان کے وکیل سے 2 سوالات پر وضاحت مانگ لی

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

نیب قانون سے افواجِ پاکستان کو باہر کیوں رکھا گیا،اس کی وجوہات کیا ہیں؟سپریم کورٹ نے عمران خان کے وکیل سے 2 سوالات پر وضاحت مانگ لی

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر ان کے وکیل سے 2 سوالات پر وضاحت مانگ لی۔ نیب قانون سے افواجِ پاکستان کو باہر رکھنے کی وجوہات کیا ہیں؟ایک شخص لاکھوں عوام کے ووٹ سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہو اور وہ پارلیمان سے باہر نکل… Continue 23reading نیب قانون سے افواجِ پاکستان کو باہر کیوں رکھا گیا،اس کی وجوہات کیا ہیں؟سپریم کورٹ نے عمران خان کے وکیل سے 2 سوالات پر وضاحت مانگ لی

اپنی نوکری میں دلچسپی نہیں تو استعفیٰ دے دیں،جسٹس کے کے آغا اور آئی جی سندھ کے درمیان اعظم سواتی کے معاملے پر سخت جملوں کا تبادلہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

اپنی نوکری میں دلچسپی نہیں تو استعفیٰ دے دیں،جسٹس کے کے آغا اور آئی جی سندھ کے درمیان اعظم سواتی کے معاملے پر سخت جملوں کا تبادلہ

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی مزید کیسز میں گرفتاریوں کو روکتے ہوئے آئی جی سندھ کو تمام ایف آئی آرز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔ دوران سماعت بینچ اور آئی جی سندھ کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ مجھ پر… Continue 23reading اپنی نوکری میں دلچسپی نہیں تو استعفیٰ دے دیں،جسٹس کے کے آغا اور آئی جی سندھ کے درمیان اعظم سواتی کے معاملے پر سخت جملوں کا تبادلہ

میاں نواز شریف کی واپسی پر اتفاق،سزا کالعدم کرانے کیلئے اہم فیصلہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

میاں نواز شریف کی واپسی پر اتفاق،سزا کالعدم کرانے کیلئے اہم فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن نے اپنے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کا متفقہ فیصلہ کرلیا ہے، جب کہ نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی بھی وطن واپسی کا قوی امکان ہے۔لاہور میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ہوا، جس میں پارٹی کے تقریباً تمام اعلیٰ عہدیدار شریک ہوئے، اس اجلاس کی… Continue 23reading میاں نواز شریف کی واپسی پر اتفاق،سزا کالعدم کرانے کیلئے اہم فیصلہ

چمچماتی ٹرافی کے صرف 4 دعویدار میدان میں باقی رہ گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

چمچماتی ٹرافی کے صرف 4 دعویدار میدان میں باقی رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں کئی بڑے اپ سیٹ سامنے آچکے ہیں عالمی چمپئن رہنے والی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل نہ کر سکیں ۔ چمچماتی ٹرافی کے صرف 4 دعویدار میدان میں باقی رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ اختتامی مراحل میں داخل ہو چکا ہے ، ایونٹ کا… Continue 23reading چمچماتی ٹرافی کے صرف 4 دعویدار میدان میں باقی رہ گئے

عوام لنگوٹ کس لیں اورالیکشن کی تیاری کریں، چوہدری نثار علی کا بڑا اعلان

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

عوام لنگوٹ کس لیں اورالیکشن کی تیاری کریں، چوہدری نثار علی کا بڑا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری نثار نے روات کے قریب اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اب لنگوٹ کس لیں میں الیکشن لڑوں گا اور الیکشن کے بعد… Continue 23reading عوام لنگوٹ کس لیں اورالیکشن کی تیاری کریں، چوہدری نثار علی کا بڑا اعلان

ایک رن پر آؤٹ ہونے کے بعد کپتان کیخلاف نعرے، بھارتی صحافی بابر کی حمایت میں بول پڑے

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

ایک رن پر آؤٹ ہونے کے بعد کپتان کیخلاف نعرے، بھارتی صحافی بابر کی حمایت میں بول پڑے

ملتان (این این آئی)انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کے بعد ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دو تماشائیوں نے نعرے بازی کی جس کے بعد ٹوئٹر پر کپتان ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جب بابر پاکستان کی دوسری اننگز میں اولی روبنسن کی گیند پر… Continue 23reading ایک رن پر آؤٹ ہونے کے بعد کپتان کیخلاف نعرے، بھارتی صحافی بابر کی حمایت میں بول پڑے

پی ٹی آئی رہنما تذبذب کا شکار، پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی رہنما تذبذب کا شکار، پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلیوں کی تحلیل اور استعفوں کے حوالے سے نئی حکمت عملی اپنا لی،پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد وفاقی حکومت کے ردعمل کا انتظار کیا جائے گا،پی ٹی آئی کے تمام ارکان قومی اسمبلی دوبارہ ایوان میں پیش ہوکر استعفے دیں گے جبکہ دوسرے… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما تذبذب کا شکار، پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ