جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

وزیراعظم شہبازشریف نے طارق فاطمی کو بڑا عہدہ دیدیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہبازشریف نے طارق فاطمی کو بڑا عہدہ دیدیا

؁اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی طارق فاطمی کو تقریبا 8 ماہ بعد قلمدان دیدیا۔طارق فاطمی کو معاون خصوصی کوآرڈینیشن تعینات کردیا گیا ۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔معاون خصوصی طارق فاطمی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا ۔

اسمبلیاں تحلیل کرنے پر پی ٹی آئی میں اختلافات اسد عمر نے بھی اعتراف کرلیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

اسمبلیاں تحلیل کرنے پر پی ٹی آئی میں اختلافات اسد عمر نے بھی اعتراف کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے موجود ہے۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ کچھ لوگ اسمبلیاں فوری تحلیل کرنے کے حق میں ہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ ابھی اسمبلیاں تحلیل نہیں کرنی چاہئیں،… Continue 23reading اسمبلیاں تحلیل کرنے پر پی ٹی آئی میں اختلافات اسد عمر نے بھی اعتراف کرلیا

سابق چیئرمین نیب کس چیز کیلئے منتیں ترلے کرتے رہے؟ ایاز صادق نے جاوید اقبال کا بڑا پول کھول دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

سابق چیئرمین نیب کس چیز کیلئے منتیں ترلے کرتے رہے؟ ایاز صادق نے جاوید اقبال کا بڑا پول کھول دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے چیئرمین مسنگ پرسنز کمیٹی کے عہدے سے نہ ہٹانے کیلئے منتیں کیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ جاوید اقبال کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانا چاہیے اور کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔پی… Continue 23reading سابق چیئرمین نیب کس چیز کیلئے منتیں ترلے کرتے رہے؟ ایاز صادق نے جاوید اقبال کا بڑا پول کھول دیا

مونس الٰہی نے اقتدار کیلئے چوہدری خاندان کو تقسیم کیا، چوہدری سالک حسین پھٹ پڑے

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

مونس الٰہی نے اقتدار کیلئے چوہدری خاندان کو تقسیم کیا، چوہدری سالک حسین پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق )کے سربراہ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو جلد فیصلہ کرنا ہو گا کہ ارکان اسمبلی پارٹی قیادت کے فیصلے کے پابند ہیں یا پارلیمانی لیڈر کے۔ چوہدری سالک حسین نے اپنے ایک… Continue 23reading مونس الٰہی نے اقتدار کیلئے چوہدری خاندان کو تقسیم کیا، چوہدری سالک حسین پھٹ پڑے

وفاق نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری پر اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

وفاق نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری پر اپنا فیصلہ سنا دیا

وفاق نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری پر اپنا فیصلہ سنا دیا اسلام آباد( آن لائن) وفاقی حکومت نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کر دی اس حوالے سے وزارت قانون نیب کو خط لکھ دیا ہے۔ نیب نے ملازمت کو سول سروس آکوپیشنل گروپ ڈکلیئر کرنے کی سمری بھیجی… Continue 23reading وفاق نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری پر اپنا فیصلہ سنا دیا

عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کے عدم تعاون پر متبادل حکمت عملی تیار کر لی

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کے عدم تعاون پر متبادل حکمت عملی تیار کر لی

عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کے عدم تعاون پر متبادل حکمت عملی تیار کر لی لاہور ( آن لائن)تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے عدم تعاون کی صورت میں متبادل حکمت عملی تیار کر لی ،پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی سے استعفے مانگ لیے گئے،ذرائع نے… Continue 23reading عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کے عدم تعاون پر متبادل حکمت عملی تیار کر لی

نواز شریف کی واپسی پر اتفاق ہوگیا ، پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

نواز شریف کی واپسی پر اتفاق ہوگیا ، پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

نواز شریف کی واپسی پر اتفاق ہوگیا، پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی اسلام آباد(آن لائن ) مسلم لیگ ن نے اپنے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کا متفقہ فیصلہ کرلیا ہے، جب کہ نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی بھی وطن واپسی کا قوی امکان ہے۔لاہور میں مسلم لیگ ن کا اہم… Continue 23reading نواز شریف کی واپسی پر اتفاق ہوگیا ، پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ملتان ٹیسٹ میں شکست ، بابر الیون نے 63 سال پرانا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

ملتان ٹیسٹ میں شکست ، بابر الیون نے 63 سال پرانا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)قومی ٹیم کو انگلینڈ سے شکست کے بعد 63 سال پرانا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف ملتان میں بھی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 26 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading ملتان ٹیسٹ میں شکست ، بابر الیون نے 63 سال پرانا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا

ہم سے یہ غلطیاں ہوئیں، ملتان ٹیسٹ جیت سکتے تھے،بابر اعظم

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

ہم سے یہ غلطیاں ہوئیں، ملتان ٹیسٹ جیت سکتے تھے،بابر اعظم

ملتان(این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم سے غلطیاں ہوئیں، ہم ملتان ٹیسٹ جیت سکتے تھے۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا ہم نے پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ نہیں کی اور چند کھلاڑیوں نے اپنی وکٹیں گنوائیں تاہم دوسری اننگزمیں ہم نے بولنگ میں… Continue 23reading ہم سے یہ غلطیاں ہوئیں، ملتان ٹیسٹ جیت سکتے تھے،بابر اعظم