ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں 109 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کا انکشاف

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 109 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کا انکشاف ہوا ۔پیر کو اسلام آباد میں قانونی اور غیر قانونی رہائشی سکیموں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔وزارت داخلہ نے تحریری جواب میں بتایاکہ اسلام آباد میں منظور کردہ ہاوسنگ سکیموں کی تعداد 47 ہے ،اسلام آباد میں غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کی تعداد 109 ہے ۔وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد کے زون فور میں سب سے زیادہ 77 غیر قانونی ہاوسنگ سکیمیں ہیں ،زون ٹو میں پانچ اور زون فائیو میں 27 غیر قانونی ہاوسنگ سکیمیں ہیں ،اسلام آباد کے زون فائیو میں قانونی ہاوسنگ سکیموں کی تعداد 23 ہے ۔وزارت داخلہ کے مطابق زون ٹو میں 12 جبکہ زون فائیو میں 23 قانونی ہاوسنگ اسکیمز ہیں،غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے آغاز کی تاریخ اور اسپانسرز کے نام دستیاب نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…