ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

چمچماتی ٹرافی کے صرف 4 دعویدار میدان میں باقی رہ گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں کئی بڑے اپ سیٹ سامنے آچکے ہیں عالمی چمپئن رہنے والی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل نہ کر سکیں ۔ چمچماتی ٹرافی کے صرف 4 دعویدار میدان میں باقی رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ اختتامی مراحل میں داخل ہو چکا ہے ، ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل ارجنٹائن اور کروشیا کے مابین بدھ کے روز پاکستانی وقت کے مطابق رات 12بجے کھیلا جائے گاجبکہ میگا ایونٹ میں تاریخ رقم کرنیوالی مسلمان مراکش کی ٹیم جمعرات کو دفاعی چیمپئن فرانس کیساتھ مدمقابل ہوگی جس میں امکانات نظر آرہے ہیں کہ وہ فرانس کو ناکوں چنے چبوا سکتی ہے ۔ ایونٹ میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی ٹیم مراکش کی ٹیم پہلی افریقی اور عرب ٹیم بننے کا اعزاز اپنے نام کر چکی ہے ۔ تیسری پوزیشن کا میچ ہفتے جبکہ اتوار کو چمچماتی ٹرافی کا فائنل کھیلا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…