اسٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے گزٹ نوٹیفکیشنF.No.2(1)IF-III/2010بتاریخ 23 دسمبر 2021 ء کے ذریعے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز والے کرنسی نوٹوں کے تبادلے کی آخری تاریخ ایک سال تک بڑھا دی تھی۔ پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز والے کرنسی نوٹ رکھنے والوں کو آخری موقع دیا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا