اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں شادی تقریب میں شرکاء آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن اور دلہا کی رسموں کے دوران باراتیوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا ، ویڈیو میں دھکم پیل اور شرکاء کو ایک دوسرے کیساتھ ہاتھ پائی دیکھا جا سکتا ہے ۔
شادی کی تقریب کے دوران باراتیوں اور مہمانوں میں شدید ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں