بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

پیٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا ،پی ایس او پر تیل کی سپلائی کے حوالے سے بوجھ بڑھ گیا،ذرائع نے بتایا کہ پی ایس او انتظامیہ نے وزارت خزانہ کو ایس او ایس کال دیدی ،تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو

ایل سیز کھلوانے میں مشکلات کا سامنا ،دیگر آئل کمپنیوں کی ایل سیز نہ کھلنے کے باعث پی ایس او پر ذمہ داری بڑھ گئی،وزارت خزانہ نے پی ایس او کا 602 ارب روپیہ ادا کرنا ہے،پی ایس او کو تیل درآمد کرنے کے لیے لیٹر آف کریڈٹ ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ ہے،پی ایس او نے لیٹر آف کریڈٹ بچانے کے لیے وزارت خزانہ سے 120 سے 150 ارب روپے مانگ لئے ، زرائع کے مطابق توانائی کے شعبے کا سرکلر ڈیٹ 4 ہزار177 ارب روپے کی سطح سے تجاوز کرگیا ،انرجی سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ 129 ارب روپے سالانہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے، بجلی کے شعبے کا سرکلر ڈیٹ 2ہزار277 ارب روپے سے زائد ہے، گیس کے شعبے کا سرکلر ڈیٹ 1400 ارب روپے تک ہے،وفاقی اور صوبائی حکومتیں بجلی کمپنیوں کی 950 ارب روپے کی نادہندہ ہیں،سرکلر ڈیٹ کے باعث انرجی چین متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…