جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

پاکستان میں رواں سال مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم ،20کلو آٹے کا تھیلا 800روپے تک مہنگا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

پاکستان میں رواں سال مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم ،20کلو آٹے کا تھیلا 800روپے تک مہنگا

لاہور( این این آئی) پاکستان میں رواں سال مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے ،آٹا، مرغی، گوشت، انڈے، دالیں، آلو، پیاز، اور ٹماٹر سب کچھ مہنگا ہوا۔ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں 20کلو آٹے کا تھیلا 800روپے تک مہنگا ہوا، زندہ مرغی کا گوشت 110روپے فی… Continue 23reading پاکستان میں رواں سال مہنگائی کے نئے ریکارڈ قائم ،20کلو آٹے کا تھیلا 800روپے تک مہنگا

نوازشریف کی واپسی سے قبل بجلی اور پٹرول سستا کرنے کی ہدایات

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

نوازشریف کی واپسی سے قبل بجلی اور پٹرول سستا کرنے کی ہدایات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی متوقع ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع… Continue 23reading نوازشریف کی واپسی سے قبل بجلی اور پٹرول سستا کرنے کی ہدایات

وزیراعظم شہباز شریف نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سکھر(این این آئی) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے 306 کلومیٹر طویل سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6 کا سنگ بنیاد رکھ دیا،سکھر حیدر آباد موٹروے پشاور کراچی موٹروے پی کے ایم کا آخری حصہ ہے جس کے بعد پاکستان کے تمام بڑے اور اہم شہر موٹرویز سے منسلک ہوجائیں گے۔مذکورہ منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

پاکستان کا توانائی کا درآمدی بل 27 بلین ڈالر کو چھو گیا،

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

پاکستان کا توانائی کا درآمدی بل 27 بلین ڈالر کو چھو گیا،

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا توانائی کا درآمدی بل 27 بلین ڈالر کو چھو گیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے سستی بجلی پیدا کرنے کے لیے مقامی وسائل بشمول ہائیڈل، سولر، ایئر اور کوئلے سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے… Continue 23reading پاکستان کا توانائی کا درآمدی بل 27 بلین ڈالر کو چھو گیا،

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزرائے اعظم، فوجی سربراہان اور ججز کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ طلب کرلیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزرائے اعظم، فوجی سربراہان اور ججز کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزرائے اعظم، فوجی سربراہان اور ججز کو ملنے والے تحائف اور توشہ خانہ کا گزشتہ دس سال کا ریکارڈ طلب کرلیا۔منگل کو پبلک اکائونٹس کے اجلاس کے دور ان نور عالم خان نے کہا کہ ججوں اور بیوروکریٹس سمیت تمام افرادکو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ پیش کیا… Continue 23reading پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزرائے اعظم، فوجی سربراہان اور ججز کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ طلب کرلیا

عمران خان نے 4 سال ملک کیساتھ کھیلا، حساب دینا ہوگا،سلیمان شہباز نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

عمران خان نے 4 سال ملک کیساتھ کھیلا، حساب دینا ہوگا،سلیمان شہباز نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان نے 4 سال ملک کیساتھ کھیلا، حساب دینا ہوگا۔منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیمان شہباز نے کہا کہ (ن )لیگ کی ساری قیادت جیل میں قید رہی، ابھی… Continue 23reading عمران خان نے 4 سال ملک کیساتھ کھیلا، حساب دینا ہوگا،سلیمان شہباز نے بڑا مطالبہ کر دیا

عمران خان نے ملکی خزانے کو 250ملین کا ٹیکا لگایا ،حیران کن دعویٰ

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

عمران خان نے ملکی خزانے کو 250ملین کا ٹیکا لگایا ،حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی حالات کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت مصدق ملک نے کہاکہ عمران خان کے قول وفعل میں ہمیشہ تضاد رہا، چیئرمین پی ٹی آئی نے ملکی… Continue 23reading عمران خان نے ملکی خزانے کو 250ملین کا ٹیکا لگایا ،حیران کن دعویٰ

نیب قانون کے غلط استعمال سے کتنے لوگوں کے کاروبار تباہ ہوچکے، چیف جسٹس

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

نیب قانون کے غلط استعمال سے کتنے لوگوں کے کاروبار تباہ ہوچکے، چیف جسٹس

اسلام آباد ( آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب ترامیم اس اسمبلی نے منظور کیں جو مکمل ہی نہیں،جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ کسی کو بھی استثنیٰ دینا سمجھ سے بالاتر ہے،فوج کیخلاف بات نہ کرنے کا مطلب نہیں کہ کرپشن پر کارروائی نہیں… Continue 23reading نیب قانون کے غلط استعمال سے کتنے لوگوں کے کاروبار تباہ ہوچکے، چیف جسٹس

میئر کا انتخاب، عمران خان کو تین نام بھیج دئیے گئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

میئر کا انتخاب، عمران خان کو تین نام بھیج دئیے گئے

کراچی(این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کو میئر کراچی کے انتخاب کیلئے تین نام بھیج دئیے گئے۔میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی کے میئر کراچی امیدوار کا اعلان رواں ہفتے متوقع ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سندھ کی قیادت نے میئر کراچی کیلئے 3 نام… Continue 23reading میئر کا انتخاب، عمران خان کو تین نام بھیج دئیے گئے