کچھ ایم پی ایز ایسے ہیں جن کاکام صرف ٹک ٹاک بناناہوتاہے ایوان میں ٹک ٹاک بناکر چلے جاتے ہیں، حیران کن انکشاف
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوااسمبلی کے ڈپٹی سپیکرمحمودجان نے ایم پی ایز کی عدم حاضری پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بعض اراکین صرف ٹک ٹاک بنانے اسمبلی آتے ہیں ۔منگل کے روز اسمبلی اجلاس کے دوران جب کورم کی نشاندہی کی گئی تو اس دوران ایوان میں صرف20اراکین موجود تھے ۔جس پر ڈپٹی سپیکر… Continue 23reading کچھ ایم پی ایز ایسے ہیں جن کاکام صرف ٹک ٹاک بناناہوتاہے ایوان میں ٹک ٹاک بناکر چلے جاتے ہیں، حیران کن انکشاف