جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

2 اتحادی جماعتوں نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )ریکوڈک کے معاملہ پر حکومت کی دو اہم اتحادی جماعتیں ناراض ہوگئیں ،وزیراعظم کے زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جییوآئی اور بی این پی مینگل کا احتجاج کیا ۔اتحادی وزراء کے مطابق ریکوڈک کے معاملہ پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا اس بل کے مخالف ہے، ذرائع کے مطابق احتجاج کے بعد جییوآئی اور بے این پی مینگل کا بل میں ترامیم تک کابینہ اجلاس سے واک آوٹ کر گئے ۔وفاقی وزرائ￿ جییوآئی اور بی این پی کو واک آوٹ کے بعد مناتے رہے،دونوں جماعتوں کے تحفظات درست ہے جلد ترامیم شامل کی جائے گی، حکومت نے یقین دہانی کراتی رہی مگر کوئی راضی نہ ہوا ۔جییوآئی اور بی این پی کا ترامیم شامل ہونے تک کابینہ کے اجلاسوں سے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا ہے ۔بعد ازاں جییوآئی اور بی این پی کے وزرائ￿ وزیراعظم ہائوس سے روانہ ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…