ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ سے آؤٹ ہوگئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کے باعث کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ کاندھے کی انجری کیوجہ سے ملتان ٹیسٹ نہیں کھیل سکے تھے اب انہیں ڈاکٹرز نے مزید آرام کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے کراچی ٹیسٹ کے لیے ابھی تک نسیم شاہ کے متبادل کے طور پر کسی بولر کو طلب نہیں کیا جبکہ یہ بتایا جارہا ہے کہ وہ فٹ ہونے کے بعد لاہور جاکر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں اپنی فٹنس بحال کریں گے۔نسیم شاہ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں کاندھے کی تکلیف ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ گرائونڈ سے باہر چلے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…