بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے ملکی خزانے کو 250ملین کا ٹیکا لگایا ،حیران کن دعویٰ

datetime 13  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی حالات کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت مصدق ملک نے کہاکہ عمران خان کے قول وفعل میں ہمیشہ تضاد رہا، چیئرمین پی ٹی آئی نے ملکی خزانے کو 250ملین کا ٹیکا لگایا ہے ، گھڑی کے ہیرے بیچ دیئے گئے، کیا یہ کرپشن نہیں۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان اسمبلی میں آجائیں، انہیں اپنے کرپشن کیسز کا جواب دینا ہوگا، الیکشن میں عوام کی مرضی ہے جسے چاہے منتخب کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ دسمبر میں صارفین کو گیس دینے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…