لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عمران خان کا ساتھ دیا ، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے ، ون مین شو کی بجائے پوری ٹیم کو ساتھ لے کر چلتا ہوں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی سے صوبائی وزیر محمد لطیف نذر کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور،سیاسی صورتحال اور فیصل آباد میں ترقیاتی کاموں پرپیشرفت پر بات چیت کی گئی ، صوبائی وزیر نے وزیراعلی چودھری پرویزالٰہی کو محکمہ معدنیات کی کارکردگی سے آگاہ کیا ۔دوران ملاقات وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ (ن) لیگ کے طرح انتقامی سیاست کبھی نہیں کی، عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں، عمران خان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے، ون مین شو کی بجائے پوری ٹیم کو ساتھ لے کر چلتا ہوں ۔اس موقع پرصوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ آپ کا سابقہ دور پنجاب کی تاریخ کا ریکارڈ ڈویلپمنٹ کا دور تھا۔
عمران خان کا ساتھ دیا ، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے‘ چودھری پرویز الٰہی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































