ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان

datetime 13  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا آغاز 26دسمبر سے ہوگا، پہلا ٹیسٹ میچ 26دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا

جبکہ دوسرا ٹیسٹ 3جنوری سے ملتان سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز 10جنوری سے شروع ہوگی۔ تینوں ون ڈے میچز کی میزبانی کراچی کرے گا۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم دو مراحل میں پاکستان آئیگی۔ پہلے مرحلے میں دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلیں گی۔ دونوں ٹیسٹ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کا حصہ ہیں۔مہمان ٹیم دوسرے مرحلے میں 13اپریل سے 7مئی تک پاکستان میں قیام کرے گی ، اس دوران دونوں ٹیمیں پانچ ون ڈے اور پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں مدمقابل آئیں گی۔دوسرے مرحلے کے ابتدائی چار ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے ، پانچواں ٹی ٹونٹی اور ابتدائی دو ون ڈے انٹرنیشنل میچز لاہور میں جبکہ آخری تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…