پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

آئی پی ایل،کوہلی کی ٹیم کو باہر کرنے پر مداح شبمن اور انکی بہن پر برس پڑے

datetime 22  مئی‬‮  2023

آئی پی ایل،کوہلی کی ٹیم کو باہر کرنے پر مداح شبمن اور انکی بہن پر برس پڑے

ممبئی ( این این آئی) انٹرنیشنل پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)میں گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے بھارتی کرکٹر شبمن گل اور ان کی بہن شاہنیل گل کے لیے سوشل میڈیا پر نامناسب زبان کا استعمال اور انہیں بدسلوکی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔آئی پی ایل میں 70واں میچ گجرات ٹائٹنز اور رائل چیلنجرز بنگلور… Continue 23reading آئی پی ایل،کوہلی کی ٹیم کو باہر کرنے پر مداح شبمن اور انکی بہن پر برس پڑے

9مئی واقعہ: شرپسندوں کی گرفتاریاں تیز، پنڈی سے 500 سے زائد ملزمان گرفتار

datetime 22  مئی‬‮  2023

9مئی واقعہ: شرپسندوں کی گرفتاریاں تیز، پنڈی سے 500 سے زائد ملزمان گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)9 مئی کو پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں میں ملوث شرپسندوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ نہ رک سکا ۔آر پی او سید خرم علی کے مطابق راولپنڈی ریجن کے چار اضلاع میں 514 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں ،ضلع اٹک، جہلم، راولپنڈی اور چکوال میں 27 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔آر پی… Continue 23reading 9مئی واقعہ: شرپسندوں کی گرفتاریاں تیز، پنڈی سے 500 سے زائد ملزمان گرفتار

ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا

datetime 22  مئی‬‮  2023

ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔بیرسٹر احسن جے پیرزادہ نے اپنے ٹوئٹ میں گرفتاری کا دعویٰ کیا۔72 سالہ ڈاکٹر شیریں مزاری کو پنجاب پولیس نے دس روز میں چوتھی مرتبہ گرفتار کیا۔رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے… Continue 23reading ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا

عمران ریاض کو کچھ ہوا تو سب کیخلاف کارروائی کروں گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

datetime 22  مئی‬‮  2023

عمران ریاض کو کچھ ہوا تو سب کیخلاف کارروائی کروں گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ اللہ نا کرے، اگر عمران ریاض کو کچھ ہوا تو میں ان سب کے خلاف کارروائی کروں گا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق صحافی عمران ریاض کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت میں آئی جی پنجاب نے عمران ریاض… Continue 23reading عمران ریاض کو کچھ ہوا تو سب کیخلاف کارروائی کروں گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

عمران خان سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرتے تو امریکا کے پائوں نہ پڑنا پڑتا، فیصل کریم کنڈی

datetime 21  مئی‬‮  2023

عمران خان سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرتے تو امریکا کے پائوں نہ پڑنا پڑتا، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (این این آئی)وزیرمملکت فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ امریکی سازش کے بیانیے میں تبدیلی پرعمران خان کو پوری قوم اوراپنے کارکنوں سے معافی ما نگنی چاہیے، وہ پارلیمان میں رہتے اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کرتے توانہیں امریکا کے پائوں پڑنے کے بجائے آگے جانے کاراستہ ملتا ۔ اتوار کویہاں پریس… Continue 23reading عمران خان سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرتے تو امریکا کے پائوں نہ پڑنا پڑتا، فیصل کریم کنڈی

جے یو آئی پاکستان کے وفد کی مولانا خان محمد شیرانی کی سربراہی میں عمران خان سے اہم ملاقات

datetime 21  مئی‬‮  2023

جے یو آئی پاکستان کے وفد کی مولانا خان محمد شیرانی کی سربراہی میں عمران خان سے اہم ملاقات

لاہور( این این آئی)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے وفد نے مولانا خان محمد شیرانی کی سربراہی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے تفصیلی ملاقات کی ۔تحریک انصاف کے میڈیا سیل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، آئین و عدلیہ کے خلاف حکومتی یلغار اور جمہوریت و جمہوری… Continue 23reading جے یو آئی پاکستان کے وفد کی مولانا خان محمد شیرانی کی سربراہی میں عمران خان سے اہم ملاقات

فلک بوس عمارتوں کے جلو میں چاند اب دبئی کی سر زمین پر اترنے کو تیار

datetime 21  مئی‬‮  2023

فلک بوس عمارتوں کے جلو میں چاند اب دبئی کی سر زمین پر اترنے کو تیار

دبئی(این این آئی)فلک بوس عمارتوں کے جھرمٹ میں گھرے دبئی میں اب پانچ ارب ڈالر مالیت کا ایک ایسا منصوبہ منصہ شہود پر آنے والا ہے جس میں جنت کے استعارے (چاند)کو آپ زمین پر دیکھ سکیں گے، اس میں رہائش پذیر ہو سکیں گے۔ میڈیاریورٹس کے مطابق کینیڈا کی کاروباری شخصیت مائیکل ہینڈرسن کے… Continue 23reading فلک بوس عمارتوں کے جلو میں چاند اب دبئی کی سر زمین پر اترنے کو تیار

پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس، رہنما آپس میں الجھ پڑے

datetime 21  مئی‬‮  2023

پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس، رہنما آپس میں الجھ پڑے

کراچی(این این آئی)پیپلزپارٹی کے مشاورتی اجلاس میں رہنما آپس میں الجھ پڑے۔سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ اورپیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور کی زیرصدارت ضلع ٹھٹھہ کے بلدیاتی امیدواروں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی بھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق مشاورتی اجلاس میں پیپلزپارٹی کے رہنما آپس… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس، رہنما آپس میں الجھ پڑے

کراچی سے گرفتار 177کارکنوں کو دیگر شہروں میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، پی ٹی آئی

datetime 21  مئی‬‮  2023

کراچی سے گرفتار 177کارکنوں کو دیگر شہروں میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، پی ٹی آئی

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی نے ایف آئی آر اور ایم پی او کے تحت گرفتار کارکنان اور عام عوام کی ضمانت اور رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سے 190کارکنان اور 300شہری گرفتار ہیں ان میں سے177کارکنوں کو دیگر شہروں میں منتقل کردیا گیاہے۔پی ٹی آئی کراچی کے مطابق 177کارکنان… Continue 23reading کراچی سے گرفتار 177کارکنوں کو دیگر شہروں میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، پی ٹی آئی

1 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 7,329