منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

کراچی سے گرفتار 177کارکنوں کو دیگر شہروں میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، پی ٹی آئی

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی نے ایف آئی آر اور ایم پی او کے تحت گرفتار کارکنان اور عام عوام کی ضمانت اور رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سے 190کارکنان اور 300شہری گرفتار ہیں ان میں سے177کارکنوں کو دیگر شہروں میں منتقل کردیا گیاہے۔پی ٹی آئی کراچی کے مطابق 177کارکنان کو ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے دوسرے شہروں میں منتقل کیا گیا ہے،

300سے زائد عام عوام کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جو ہمارے کارکنان نہیں لیکن ہمارے نظریے کے حامی ہیں۔پی ٹی آئی کراچی کے مطابق ان کے سوا بڑی تعداد ان افراد کی بھی ہے جن کے ایم پی او اب تک جاری نہیں کیے گئے، ان افراد کو نا معلوم مقامات پر رکھا ہوا ہے جس کی کوئی اطلاع نہیں دی جارہی، ہم تمام گرفتار کارکنان اور سپورٹرز کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں اور عدلیہ سے درخواست ہے کہ کارکنان اور عوام کو انصاف فراہم کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…